Home / خبر یں (page 7)

خبر یں

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 10 نومبر تک کی توسیع

    اسلام آباد: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور کرلیا.واضح رہے کہ شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کے سلسلے میں 5 اکتوبر سے قومی احتساب ...

مزید پڑھیں »

خادم رضوی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک: ‘واٹس ایپ اور یوٹیوب بھی پالیسی پر نظرثانی کریں’

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ  علامہ خادم رضوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کیے جانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے یوٹیوب اور واٹس ایپ سے بھی درخواست کی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور مسلح افواج کے سربراہان بھی اجلا میں شریک ہوں گے  اور ملکی امن وامان اور خطے میں لامتی کی صورت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی دورہ چین کے بعد وطن واپس آمد، وزیر خارجہ ‘پُراعتماد’

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ چین کے 5 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔اگرچہ چین سے امدادی پیکج کا فوری اعلان نہ ہوسکا، لیکن اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرز کا چیف جسٹس کوآرام کا مشورہ، سپریم کورٹ بنچ ون کے اہم مقدمات ڈی لسٹ

    راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) کے ڈاکٹرز کی طرف سے انجیو پلاسٹی کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، جس کے باعث سپریم کورٹ کے بنچ ون میں زیر سماعت اہم مقدمات کو ڈی لسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا، وزیراعظم

    شنگھائی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا۔انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کیمہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات: دارالعلوم حقانیہ میں رسم قل

    راولپنڈی : جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے جب کہ دارالعلوم حقانیہ میں ان کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل بھی ادا کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم سفاری اسپتال پہنچی جہاں مولانا سمیع ...

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا، مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ: وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر پاک چین مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے دورہ ...

مزید پڑھیں »

شمالی علاقہ جات میں برفباری، ملک میں سردی کی لہر

 اسلام آباد: شمالی علاقہ جات میں بارش اور برف باری سے ملک میں سردی کی لہر آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ...

مزید پڑھیں »

دھرنے کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کی تصاویر جاری

 اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاج اور دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کا ...

مزید پڑھیں »