تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 8)

خبر یں

اعتزاز احسن ہی ملک کے صدر بنیں گے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اعتزاز احسن ہی ملک کے صدر بنیں گے۔کراچی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست دان کے خلاف کوئی بھی مقدمہ غیر سیاسی نہیں ہوتا ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے کہا کہ فوج بھی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ فوج بھی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم ملک میں استحکام چاہتے ہیں، تمام اداروں کی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواست خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی فل بنچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی او پاکپتن تبدیلی کیس؛ سپریم کورٹ نے خاور مانیکا کو طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف نے استقبال کیا

راولپنڈی:  وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق، جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو دفاع، اندرونی سیکورٹی اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی جائے گی، وفاقی وزرا، خارجہ، دفاع، اطلاعات،خزانہ اور وزیر مملکت ...

مزید پڑھیں »

حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے نیب فوری اقدامات کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حسین حقانی کیخلاف میموگیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ایک ...

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد رواں دواں

لالہ موسیٰ: تحریک لبیک کی قیادت میں  داتا دربار سے نکلنے والا لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ گیا ہے۔ توہین آمیز خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی قیادت میں لاہور سے نکلنے لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ چکا ہے، قافلہ اسلام آباد پہنچ کر توہین آمیز خاکوں کے خلاف دھرنا دے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت میں پیش کردیا ہے جہاں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سربراہی میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ...

مزید پڑھیں »

اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میگا پراجیکٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    پشاور: خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔حلف لینے والے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا، محمد اشیاق ارمڑ، قلندر لودھی، شکیل خان، ...

مزید پڑھیں »