تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 80)

خبر یں

بدقسمتی سے جو ووٹ خریدتے اور بکتے ہیں وہ اراکین اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر

    اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) محمد رضا کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے جو ووٹ خریدتے ہیں اور جو بکتے ہیں وہ دونوں اراکین اسمبلی ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق خبروں پر لیے جانے والے نوٹس  کی سماعت کی۔ الیکشن ...

مزید پڑھیں »

(ن) لیگ کو سینیٹ انتخابات میں شکست کیسے ہوئی؟

    کراچی: مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادی اکثریت رکھنے کے باوجود چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کیسے ہارگئے؟ بیلٹ باکس کھولنے پر ووٹوں کی تعداد تبدیل کیوں تھی؟ یہ سوالات شریفوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ کسی حد تک اس سے آئندہ عام ...

مزید پڑھیں »

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کرگئے

    اسلام آباد: وزارتِ داخلہ کے سیکرٹری اور دیگر عہدیداران کی عدم حاضری پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کرگئے۔ نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارتِ داخلہ کے سیکرٹری سمیت دیگر عہدیداران کی عدم حاضری پر اسپیکر ایاز صادق نے شدید ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کے سربراہ کیلئے سعودیہ میں ‘کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلنس’ اعزاز

    پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو رائل سعودی فورسز کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلنس’ سے نوازا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میڈل تفویض کرنے کی تقریب سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہوئی، جہاں رائل سعودی آرمڈ فوسز کے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے درمیان ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر دانیال عزیز پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کردی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔عدالت نے دانیال عزیز کو فرد جرم کی چارج ...

مزید پڑھیں »

سیاسی شخصیات کی تصاویر والے اشتہارات کے پیسے پارٹی رہنماؤں سے لینے کا حکم

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سیاسی رہنماؤں کی تصاویر والے اشتہارات کے پیسے پارٹی رہنماؤں سے لینے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سرکاری اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات نے عدالت میں ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے مستقل صدر منتخب

    اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے مستقل صدر منتخب ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب کیا تھا جب کہ مستقل صدر کے انتخاب کے لئے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے نوازشریف، کیپٹن (ر) صفدر ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔جیونیوز کےمطابق سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم کےباوجود رحمان ملک نے دہری شہریت کیس میں مراعات واپس نہیں کیں جب کہ عدالت نے انہیں ...

مزید پڑھیں »