تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 90)

خبر یں

فاٹا، خیبرپختونخوا میں آپریشن: سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

  راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبر پختونخوا میں آپریشن کے دوران سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار حراست میں لے لیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سرائے نورنگ، کوٹکا شاہ، گولی خان اور ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو شاباش نہیں دے سکتے تو روزانہ طعنے نہ دیئے جائیں: احسن اقبال

  اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ہم نے پاکستان کی خدمت ہے لہٰذا حکومت کو شاباش نہیں دے سکتے تو روزانہ طعنے نہ دیئے جائیں۔اسلام آباد میں  سی پیک سے متعلق 5 سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم کسی ذاتی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف پر بریفنگ کا امکان

  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جب کہ اس دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اور سالانہ ترقیاتی نصوبوں پر بریفنگ دیئے ...

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیئے

  کراچی: چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔مصطفیٰ کمال کی جانب سے دائر درخواست میں ادارہ شماریات، وفاقی حکومت، چیئرمین نادرا اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔جب کہ مصطفیٰ کمال نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہےکہ ...

مزید پڑھیں »

زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس، چیف جسٹس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے بالا کوٹ روانہ

  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس میں سماعت کے دوران ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے بالا کوٹ روانہ ہوگئے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین کے فنڈز میں کرپشن پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس پی تشدد کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا

    اسلام آباد: ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بریت سے متعلق درخواست پر  فیصلہ آج سنایا جائے گا جب کہ عدالت نے ملزم کو طلب کرلیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان کی بریت کی درخواست ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا یوٹرن: خیبرپختونخوا حکومت کا 14 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 14 مئی کو بجٹ اجلاس طلب کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ دنوں میڈیا سے گفتگو میں اعلان کیا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہیں کرے گی اور یہ اگلی حکومت کا کام ہے کہ وہ 5 سال ...

مزید پڑھیں »

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب، 5 سالہ ترقی بجٹ کی منظوری دی جائیگی

    اسلام آباد: وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا جس آئندہ 5 سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ذرئع کے مطابق اجلاس میں شرکت کےلیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو دعوت نامے جاری کردئیے گئے ہیں۔قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، او پی ڈی میں کام بند کردیا

  کراچی: جناح اسپتال میں  ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کام بند کردیا۔شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہیلتھ اینڈ رسک الاؤنس اور ہاؤس رینٹ بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات منوانے کے ...

مزید پڑھیں »

بھرتیوں پر پابندی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل، ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کا از خود نوٹس کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیاہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی ...

مزید پڑھیں »