Home / خبر یں (page 97)

خبر یں

وزیراعظم سے خورشید شاہ کی ملاقات، حکومت ایک دن پہلے تحلیل کرنے کی تجویز مسترد

    اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگراں حکومت پر مشاورت کی گئی جبکہ وزیراعظم نے حکومت ایک دن پہلے تحلیل کرنے کی تجویز بھی مسترد کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی جب کہ یکم اپریل کے بعد منظور ہونے والی ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد بھی روکنے کا حکم دیاہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وفاقی، صوبائی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔وفاقی وزیر برائے کشمیر امور برجیس طاہر نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس میں گزشتہ چند روز میں مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد کشمیریوں کی شہادت پر تشویش کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں آئندہ 2 روز کے دوران مزید گرمی کی پیشگوئی

    کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ دو روز کے دوران مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی لہر چل پڑی ہے اور شہر میں سورج کی تپش کے ساتھ گرم ہواؤں نے شہریوں کو بے حال کررکھا ہے۔جیونیوز کے مطابق محکمہ موسمیات ...

مزید پڑھیں »

سفارتکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: خواجہ آصف

    اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی سے حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔شام پر بیانقومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ کئی ممالک کی فوج ...

مزید پڑھیں »

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے، آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں: چیف جسٹس

    کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس طاقت نہیں کہ انگریزوں کے دور کے قوانین بدل سکیں، قاضی اپنے مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں ۔کوئٹہ میں وکلا اور ججز سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

’اڈیالہ جیل میں پہلے سے تیاری شروع کردی گئی، انہیں کیسے پتا چلا کوئی آرہا ہے‘

  اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پہلے سے تیاری شروع کردی گئی، انہیں کیسے پتاچلا کوئی آرہا ہے۔اڈیالہ جیل کا ذکراسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ کسی ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل کی واجد ضیاء پر جرح مکمل

    اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی مسلسل 10 سماعتوں کے بعد جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح مکمل ہوگئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے لیگل ریفارمز کے آغاز کا اعلان کردیا

  کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیگل ریفارمز کے آغاز کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں ضلع کچہری بار روم میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ججزکے پاس بہت کام ہے اس وجہ سے مقدمات تیزی سےنمٹا نہیں پاتے، وکلا پر ذمے ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت میں نوازشریف کے کیس کی براہِ راست کوریج ہونی چاہیے: عمران خان

  اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب عدالت میں نوازشریف کے کیس کی ضرور براہِ راست کوریج ہونی چاہیے۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی کا قانون اس لیے نہیں ...

مزید پڑھیں »