Home / خبر یں (page 98)

خبر یں

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کا احتساب عدالت میں مسلسل دوسرے روز بیان ریکارڈ

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلسل دوسرے روز اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ نامزد ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں حتمی مشاورت آج ہوگی

    اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان آج حتمی مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے لیے حکومت کے تجویز کردہ 3 ناموں میں جسٹس (ر) ناصر الملک، جسٹس (ر) تصدق حسین ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بلوچستان میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔وزیراعظم نے اس موقع پر کرنل سہیل کے لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی جبکہ ان کے کے ایصال ثواب کیلئے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف پر بھارت رقم منتقلی کا الزام: قائمہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ

    اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف پر بھارت رقم منتقلی کے الزام کی وضاحت کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ذاتی حیثیت میں ...

مزید پڑھیں »

27.3 فیصد افراد نے نواز شریف کی کارکردگی اوسط درجے کی قرار دے دی، سروے

    غیرسرکاری ادارے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) نے وفاقی وصوبائی حکومتوں کی کارکردگی کے حوالے سے سروے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق 11.9 فیصد عوام کی رائے ہے کہ گزشتہ 5 برسوں میں وفاقی حکومت کی کارکردگی زبردست رہی جبکہ 16.8 فیصد لوگوں ...

مزید پڑھیں »

رائیونڈ روڈ کیس؛ نواز شریف نیب میں پھر پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔نیب لاہور نے نوازشریف کو رائے ونڈ روڈ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں آج طلب ...

مزید پڑھیں »

کشن گنگا ڈیم افتتاح؛ پاکستان کا عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: پاکستان نے کشن گنگا ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز ...

مزید پڑھیں »

فاٹا انضمام پر اختلافات؛ جے یو آئی کا مرکزی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

پشاور: فاٹا بل کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) سے اختلافات پیدا ہونے کے باعث جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مرکزی حکومت کا وقت پورا ہونے سے پہلے ہی اس سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے حوالے سے آئندہ ہفتے اعلان کیا جا سکتا ہے۔فاٹا کو خیبر ...

مزید پڑھیں »

یمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ریاض: یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے فطرہ اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن ...

مزید پڑھیں »