Home / خبر یں (page 99)

خبر یں

رائیونڈ روڈ کیس؛ نواز شریف نیب میں پھر پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔نیب لاہور نے نوازشریف کو رائے ونڈ روڈ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں آج طلب ...

مزید پڑھیں »

کشن گنگا ڈیم افتتاح؛ پاکستان کا عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: پاکستان نے کشن گنگا ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز ...

مزید پڑھیں »

فاٹا انضمام پر اختلافات؛ جے یو آئی کا مرکزی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

پشاور: فاٹا بل کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) سے اختلافات پیدا ہونے کے باعث جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مرکزی حکومت کا وقت پورا ہونے سے پہلے ہی اس سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے حوالے سے آئندہ ہفتے اعلان کیا جا سکتا ہے۔فاٹا کو خیبر ...

مزید پڑھیں »

یمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ریاض: یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے فطرہ اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کے وکیل نے پاناما کیس کا ریکارڈ حاصل کر لیا

اسلام آباد:  احتساب عدالت میں لندن فلیٹس ریفرنس میں صفائی کا بیان قلمبند کرانے کیلئے شریف خاندان کی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا مصدقہ ریکارڈ حاصل کر لیا۔شریف خاندان کے وکیل کو فراہم کیے گئے عدالتی ریکارڈ میں شریف خاندان کیخلاف دائر درخواستیں، فریقین کے تحریری ...

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، ملکی سیکورٹی پر تبادلہ خیال ہوگا

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکورٹی، ایل او سی، ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی اشتعال انگیزی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے استنبول سے واپسی پر ...

مزید پڑھیں »

راؤ انوار کے کمرہ عدالت میں پسینے چھوٹ گئے، اے سی ٹھیک نہ ہونے کا شکوہ

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے کمرہ عدالت میںپسینے چھوٹ گئے اور سوال پوچھنے پر انہوں نے ایئر کنڈیشن ٹھیک کام نہ کرنے کا شکوہ کرڈالا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے سابق ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات کرائی جائے، وزیراعظم

استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے ملکر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہوگی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات کرائی جائے۔ استنبول میں فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے ...

مزید پڑھیں »

امریکا اسکول فائرنگ میں جاں بحق سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ روز اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی ننھی سی سبیکا کے بڑے بڑے خواب تھے۔گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایک ہائی اسکول میں اس وقت نہایت ...

مزید پڑھیں »