Home / شوبز

شوبز

کورونا وائرس؛ کنیکا کپورپرعوام کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کا مقدمہ درج

 ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپورپرکورونا وائرس کی تصدیق سے متعلق چھپانے سمیت عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی گلوکارہ کنیکا کپورجن کے کورونا وائرس کے شکارہونے کی تصدیق کردی گئی تھی، اب ان کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

احد رضا میرکواپنی شادی ایک خواب لگنے لگی

ابو ظبی: شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میرکواپنی شادی ایک خواب لگنے لگی ہے۔ خوبرواداکارہ سجل علی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں ہی ہیں اوروہیں ضیا نورائی جزیرے پران کی شادی بھی ہوئی تھی۔ اداکارنے اپنے ...

مزید پڑھیں »

سجاد علی کا ’آن لائن میوزیکل کنسرٹ‘ کرنے کا اعلان

 کراچی: معروف گلوکار سجاد علی نے کورونا وائرس کی وجہ سے موسیقی کی تقریبات پر بندش سے مایوس مداحوں کو آئن لائن میوزیکل کنسرٹ کرنے کی خوش خبری سنائی ہے۔ موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار سجاد علی سے کون واقف نہیں، اُنہوں نے لڑکپن سے ہی اپنا ایک الگ مقام ...

مزید پڑھیں »

کورونا کا خوف؛ مایا علی کی گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

آئیں اپنے گھر سے شروعات کرتے ہیں ان تمام چیزوں کو صاف کریں جنہیں ہم اکثر چھوتے ہیں، مایاعلی فوٹوانسٹاگرام کراچی: اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر گھر کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جب کہ لوگوں کو بھی خود کو صاف ستھرا رکھنے ...

مزید پڑھیں »

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

 کراچی: شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ مایا علی کی حکومت سے خصوصی درخواست

لایور: کورونا وائرس کے پیش نظراداکارہ مایا علی نے حکومت سے یومیہ اجرت کمانے والوں کے لیے خصوصی انتظام کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کی خوربرواداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی ماسک پہنے تصویرشیئرکراتے ہوئے بتایا کہ وہ 5 روز قبل امریکا سے واپس لوٹیں جہاں وہ شوکت خانم ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ اللہ پر توکل لیکن احتیاط بھی ضروری ہے، شہزاد رائے کا پیغام

کراچی: شہزاد رائے نے ملک میں جاری جان لیوا کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر  اختیار کرنے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ دنیا بھر کے 150 سے زائد ممالک اس وائرس کی لپیٹ میں ہیں ...

مزید پڑھیں »

103 سال کی عمر میں شادی، دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

احسن خان کا ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی: اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار  احسن خان نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی بھی کورونا وائرس کا شکار

کوئنز لینڈ: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی ریٹا ولسن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 63 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان دونوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں سردی کی علامات سامنے آنے کے ...

مزید پڑھیں »