Home / شوبز (page 10)

شوبز

سلمان خان نے عاطف اسلم کو اپنی فلم سے نکال دیا

ممبئی: سلمان خان نے اپنی فلم ’نوٹ بک‘ سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو باہر نکال دیا۔ پلوامہ حملے کے بعد سے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے، پہلے بھارتی کمپنی نے پی ایس ایل کے میچز دکھانے سے انکار کیا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے متعلق بیان پرکل آج اورآگے بھی قائم رہوں گا، سدھو

ممبئی:  بھارتی کرکٹراورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ انہیں دی کپل شرما شو کے نکالے جانے کا علم نہیں اور اگر ایسا ہے تواپنے بیان پرکل آج اورآگے بھی قائم رہوں گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹراورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں دیئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کا ’لال کبوتر‘ دبئی اُڑھنے کو تیار

فلم بینوں کے لیے اس بار ریم کوم ہوگا نہ رومانوی کہانی کا مزہ بلکہ پہلی بار تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔جی ہاں ‘جیو انٹرٹینمنٹ’ اور ‘نیہر گھر’ فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملہ؛ فلم ’ٹوٹل دھمال‘ پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: پلوامہ حملے کے بعد ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم نے اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر حالیہ حملے کے بعد مودی سرکار کی جانب سے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا جارہا ہے اور اس بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

    ممبئی: بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت بھارت میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیانات اورجذبات عروج پر ہیں، بھارت کی جانب سے مسلسل پاکستان پرپلوامہ حملے کا جھوٹا اور من گھڑت ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملہ؛ اداکار شان کی سوشل میڈیا پر پاکستانی موقف کی بھرپور ترجمانی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار شان نے سوشل میڈیا پر بھارت کی جانب سے پلوامہ خودکش حملے کا الزام پاکستان پر لگانے پر پاکستانی موقف کی بھرپورانداز میں ترجمانی کی ہے۔دوروز قبل کشمیر میں پلوامہ حملے میں 40 سے زائد بھارت فوجی ہلاک ہوگئے تھے، بھارت نے اس حملے کا الزام ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

چنائی: تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی  اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات بھیجے تھے جس ...

مزید پڑھیں »

 کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود ’’گلی بوائے‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’’گلی بوائے‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں اوراداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔گزشتہ روزحال ہی میں ریلیز ہوئی اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب

  راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ماڈل کے خلاف سماعت طویل عرصہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی جوعدالت نے مسترد کردی۔ ...

مزید پڑھیں »

ملائکہ اوراربازخان کے بیٹے کی فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اورارباز خان کے بیٹے آرہان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دے رہے ہیں۔بالی ووڈ میں سلمان خان کونئے اداکاراور اداکاراؤں  کا گاڈ فادرکہا جاتا ہے۔ انہوں نے کترینہ کیف، ڈیزی شاہ، سورج پنچولی، زرین خان اورآتھیا شیٹھی سمیت متعدد نئے ...

مزید پڑھیں »