تازہ ترین خبریں
Home / شوبز (page 12)

شوبز

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر جان ابراہم کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کے خلاف بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔جان ابراہم کے خلاف بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) اقلیت کے جنرل سیکریٹری سید علی جعفری نے ایف ...

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر جاری

ممبئی: دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’گل مکئی‘‘ کا پوسٹر اور ٹیزر فلم کے ہدایت کار امجد خان نے اپنے انسٹا گرام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلموں کے معیار نے لوہا منوا لیا، مہرین سید

لاہور: اداکارہ وماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیارنے ثابت کیا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔’’ مہرین سید نے کہا کہ ماضی میں پاکستانی فلموں کودیکھنے والوں کی تعداد بہت زیادہ تھی لیکن پھرایک دور ایسا بھی آیا کہ جب فلموں کے معیار پرتوجہ ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کینسر کے مرض میں مبتلا

  ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے کو کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونالی باندرے نے ٹوئٹر پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ روح فرسا خبرٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کرکے ...

مزید پڑھیں »

’’سنجو‘‘ نے سلمان خان کی ’’ ریس 3‘‘ کی بھی چھٹی کرادی

    لاہور: بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی زندگی پر بنی فلم ’’سنجو‘‘ کی ریلیز کے بعد عیدالفطر پرکھڑکی توڑکاروبار کے دعوے کرنے والی پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی ” ریس 3 ” کی بھی چھٹی ہوگئی۔ملک کے بیشتر سینما گھروں نے تمام ...

مزید پڑھیں »

معروف لوک گلوکار الن فقیر کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

  کراچی: صوفیانہ کلام میں جداگانہ انداز رکھنے والے صدارتی تمغہ یافتہ لوک گلوکار الن فقیر کی آج (بدھ) کو 18ویں برسی منائی جارہی ہے۔اندرون سندھ کے گاؤں آمڑی میں پیدا ہونے والے الن فقیر کا تعلق منگراچی قبیلے تھا، سندھ کے روایتی لباس میں ملبوس الن فقیر نے ،اپنی مخصوص ...

مزید پڑھیں »

معلوم نہیں فہد مصطفیٰ مجھے ‘باجی’ کیوں کہتے ہیں، ماہرہ خان

    پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فہد مصطفی ان کے پسندیدہ اداکار ہیں، لیکن اب تک وہ ان کے ساتھ کام نہیں کر پائیں۔حال ہی میں ماہرہ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ک دیا، اس موقع پر ماہرہ خان سے سوال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کو جو منافع حج اور عمرہ سے ہوتا ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آڈیٹر جنرل پاکستان سے پی آئی اے کے دس سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ  نے پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

حمزہ اور ہانیہ اپنی فلم ’’پروازہے جنون‘‘کی تشہیر میں مصروف

کراچی :ڈرامہ و فلم کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور ہانیہ عامر اپنی فلم ’’پروازہے جنون ‘‘کی تشہیری مہم میں مصروف ہوگئے وہ گزشتہ روز اسلام آباد میں اپنی فلم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے ، فلم عیدالاضحی کے موقع پر سینماگھروں کی زینت بنے گی ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘کا دوسراگیت چن وے ریلیز

لاہور:پاپ سٹارعلی ظفرکی فلم طیفاان ٹربل کا دوسرا گیت چن وے گزشتہ روز ریلیز کردیا گیاجسے علی ظفراورآئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاتھاجبکہ یہ گیت علی ظفراورمایاعلی پر فلمبند کیا گیا ہے ۔یادرہے کہ مذکورہ فلم کے پہلے گیت کوسوشل میڈیا پر بہت پذیرائی ملی تھی ۔فلم میںمرکزی کرداراداکرنیوالے ...

مزید پڑھیں »