Home / شوبز (page 18)

شوبز

میں پریانکا سے بہتر اداکارہ ہوں، میرا

    لالی وڈ ادکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں تو کبھی اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کرتی ہیں کہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں۔اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہالی وڈ کو پریانکا ...

مزید پڑھیں »

جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبہ میں مشینی گلوکار پیدا کیے، رزکمالی

لاہور: اداکارہ وماڈل رزکمالی نے کہا ہے کہ جب سے جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبے میں مشینی گلوکار پیدا کیے ہیں۔’’ رزکمالی نے کہا کہ آج کے دور میں ہمارے ملک میں فلمیں توجدید ٹیکنالوجی سے بنائی جارہی ہیں لیکن میوزک کے شعبے پرکچھ خاص توجہ نہیں دی جارہی ہے۔  جب ...

مزید پڑھیں »

پریانکاچوپڑا کی منگنی سے کنگنا رناوت پریشان

ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کی خبر سن کر کنگنا رناوت خفا ہوگئیں۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں صرف ایک ہی خبر گردش کررہی ہے اور وہ ہے سابق ملکہ حسن اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار واداکار نک جونز سے منگنی۔ رپورٹس کے مطابق پریانکا اورنک رواں ماہ پریانکا ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ملکہ حسن اوراداکارہ پریانکا چوپڑا رواں سال اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آج کل بھارت میں اپنے امریکی دوست گلوکار و اداکار نک جونز  کے ساتھ موجود ہیں۔ دونوں کے بھارت آتے ہی ...

مزید پڑھیں »

سیاست کی بساط پر ناکامی کا منہ دیکھنے والے فنکار

کراچی: انتخابات 2018 پاکستانی سیاست میں نہایت اہم ثابت ہوئے ہیں اس بارالیکشن میں سیاسی قائدین کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنےوالے فنکاروں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیاتھا اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے عزم کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے تھے، تاہم یہ فنکار انتخابات تو نہ ...

مزید پڑھیں »

انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کوبھارتی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھارتی شخصیات کی جانب سے بھی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی پُرکشش شخصیت اورعمدہ کھیل  کے باعث صرف پاکستان میں ہی ...

مزید پڑھیں »

ٹائیگر شروف کے ہمشکل نوجوان کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی طرح دکھنے والے نوجوان دیوڈ سہاریہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔بالی ووڈ فلموں میں اکثر ہمشکل کرداروں پر مبنی کہانیاں دیکھنے میں آتی ہیں لیکن حقیقی زندگی میں بھی اکثر مشہور شخصیات کے ہمشکل سامنے آچکے ہیں جب کہ کچھ عرصہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیجنڈ فنکاروں نے بیرون ممالک بھی نام کمایا، صدف بھٹی

لاہور: اداکارہ وماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ جب پاکستان میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں کا دورتھا اورلوگوں کے پاس وسائل کم تھے تواس وقت آشاپوسلے، سورن لتا، صبیحہ خانم، سنتوش کمار، محمد علی، وحید مراد، مسرت نذیر، شمیم آراء اور زیبا نے اپنی بے مثال اداکاری سے لوگوں کوبہت ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: علی  ظفر اور مایا علی کی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘نے ریلیز کے پہلے روز کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کو پیچھے چھوڑدیا۔نامورگلوکارواداکار علی ظفرکی پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘20 جولائی کو پاکستان سمیت 24 ممالک میں نمائش کے لیے پیش ...

مزید پڑھیں »

گھر میں اسلحہ رکھنے کی بہت بڑی قیمت چکائی، سنجےدت

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کا کہنا ہے کہ انہوں نے گھر میں اسلحہ رکھنے کی بہت بڑی قیمت چکائی اور اس ایک عمل نے ان کی زندگی برباد کردی۔سنجے دت کانام 1993 میں ہونے والے ممبئی حملوں میں سامنے آیا تھا اور اس  دوران ان کے گھر سے اے ...

مزید پڑھیں »