تازہ ترین خبریں
Home / شوبز (page 21)

شوبز

کانزفلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے گاؤن میں بے ...

مزید پڑھیں »

کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان آج جلوے بکھیریں گی

    پیرس: 71 واں کانز فلم فیسٹیول فرانس میں اپنی پوری رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے، جہاں پاکستانی اسٹار ماہرہ خان آج ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے بکھیریں گی۔کانز فلم فیسٹیول کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب پاکستان سے کسی فنکار کو ریڈ کارپٹ کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب عالمی توجہ حاصل کرنے کے لیے کانز پہنچ گیا

کانز: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے میں سعودی عرب اپنی فلم انڈسٹری سے متعلق عالمی توجہ حاصل کرنے کیلیے پہنچ گیا۔سعودی عرب اپنی فلم انڈسٹری سے متعلق عالمی توجہ حاصل کرنے کیلیے کانز پہنچ گیا اور کانز فلم فیسٹول میں اپنا پہلا پویلین قائم کر کے بین الاقوامی فلم ...

مزید پڑھیں »

کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ حسیناؤں کے ساتھ ماہرہ خان کے چرچے

کانز: 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں جہاں بالی ووڈ حسینائیں اپنی اداؤں کے جلوے بکھیر کر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں وہیں ماہرہ خان نے بھی کانز میں شرکت کے پہلے روز اپنی موجودگی کا احساس دلادیا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ افرادآسکر کے بعد جس فلمی ...

مزید پڑھیں »

سونم کپور کی شادی میں رشی کپور کا پارہ ہائی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رشی کپور سونم اور آنند کے استقبالیہ میں سلمان خان کی بھابھی اور بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی اہلیہ پر برس پڑے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپورفلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ ...

مزید پڑھیں »

ہمیش ریشمیا نے دوسری شادی کرلی

ممبئی: نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، پہلے اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھے، پھر سونم کپوراور آنند آہوجا ایک دوجے کے ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے نئے شو ’دس کا دم‘ کا ایک اور پرومو جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے نئے شو ’دس کا دم‘ کے تیسرے سیزن کا ایک اور پرومو جاری کردیا گیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے نہ صرف اپنی دبنگ اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ وہ بھارت کے سب سے متنازعہ شو ’بگ باس‘ کی ...

مزید پڑھیں »

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا، زائرہ وسیم کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں کئی بار خودکشی کا سوچا تھا۔بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے ...

مزید پڑھیں »

نیہا دھوپیا نے بشن سنگھ بیدی کے بیٹے سے شادی کرلی

لاہور:جہاں اس وقت سوشل میڈیا سونم کپور کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے ، وہیں دوسری جانب اداکارہ نیہا دھوپیا نے بھی اپنی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کو حیران کردیا۔اداکارہ نیہا دھوپیا نے اداکار انگت بیدی سے خاموشی سے شادی کرلی ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’سات دن محبت ان ‘‘کی تشہیری مہم کا آغازکردیاگیا

کراچی :عید الفطر کے دن ریلیز کی جانیوالی فلم سات دن محبت ان کی تشہیری مہم کا آغاز گزشتہ روز ساحلی جدید سینما گھر میں پہلے ٹریلر کی رنگارنگ تعارفی تقریب منعقد کرکے کردیا گیا ۔ ریڈ کارپٹ پر حمید ہارون، جاوید شیخ، ماہرہ خان، شہر یار منور، آمنہ الیاس، ...

مزید پڑھیں »