تازہ ترین خبریں
Home / شوبز (page 22)

شوبز

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا ...

مزید پڑھیں »

شادی کی مبارکباد دینے پرسونم کپورکا ماہرہ کودلچسپ جواب

ممبئی: سونم کپور اورآنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔تین روز قبل بھارتی بزنس مین آنند آہوجا کے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ کی فلم ’راضی‘ پر پاکستان میں پابندی

کراچی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ فلم پر پابندی اس کی متنازعہ کہانی کے باعث لگائی گئی ہے۔ہدایت کارہ ...

مزید پڑھیں »

متھن کی بیٹی بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار  

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی دیشانی چکرورتی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ بالی ووڈ میں ان دنوں اقرباپروری کا رجحان ہے اور نئے چہروں کی انٹری کے لئے معروف فنکاروں کے بیٹے اور بیٹیوں کو ہی اہمیت دی جاتی ہے جس کی ...

مزید پڑھیں »

سونم کی شادی پر ماہرہ خان کی مبارکباد

  پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو ان کی شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ماہرہ خان پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فلم ’رئیس‘ میں بھی کام کر چکی ہیں، جس میں انہوں نے بالی وڈ کنگ شاہ ...

مزید پڑھیں »

عمران عباس برطانوی تھرلر سیریز کرنے کو تیار

  لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی اداکار و ماڈل عمران عباس اب برطانوی تھرلر سیریز میں جلوہ گر ہوں گے۔عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اعلان کیا کہ انہوں نے برطانوی سیریز ’دی ٹروجن ہورس‘ (The Trojan Horse) کے لیے معاہدہ کرلیا ہے جس پر وہ بےحد خوش ...

مزید پڑھیں »

سونم اور آنند کی شادی کا استقبالیہ: شاہ رخ، سلمان نے خوب محفل جمائی

    دیگر بالی وڈ اسٹارز سمیت شاہ رخ خان اور سلمان خان نے بھی گزشتہ روز سونم کپور کی شادی میں شرکت کرکے تو چار چاند لگائے ہی، لیکن استقبالیہ تقریب میں دونوں نے ایسی محفل جمائی کہ سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔کنگ خان شاہ رخ تو ...

مزید پڑھیں »

میٹ گالا 2018 میں پہنے گئے لباس پر پریانکا اور دپیکا کو تنقید کا سامنا

    بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کو میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ میں پہنے گئے لباس پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ہر سال کی طرح رواں برس بھی نیویارک میں میٹ گالا کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی فیشن تھیم ...

مزید پڑھیں »

سونم کپور کے سنگیت میں بالی وڈ اسٹارز کا شاندار رقص

  بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کی تقریبات جاری ہیں اور دوست احباب سمیت بالی وڈ ستارے بھی شادی کی رسومات خوب انجوائے کر رہے ہیں۔6 مئی کو سونم کپور کی مہندی کے بعد گذشتہ روز سنگیت کا انعقاد کیا گیا، جس کے لیے سفید ...

مزید پڑھیں »

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر جاری

لاہور: لالی وڈ فلم ’’ وجود ‘‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وہدایتکار جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاوید شیخ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “وجود” میں جاوید شیخ، ندیم، شاہد، دانش تیمور، سعیدہ امتیاز شامل ہیں ...

مزید پڑھیں »