Home / شوبز (page 28)

شوبز

ہالی ووڈ فلم نگری میں بھی پاکستانی فنکار بہت کچھ کر سکتے ہیں، سوہائے علی ابڑو

لاہور:  اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ ہالی وڈ جیسی فلم نگری میں بھی پاکستانی فنکاربہت کچھ کرسکتے ہیں۔’’ سوہائے علی آبڑونے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت نوجوانوں کو اگربہترانداز سے ٹی وی، فلم اورکمرشلزمیں متعارف کروایا جائے تویہی مستقبل میں سپراسٹاربن کرسامنے آئینگے۔ مگرہمارے ہاں ایسا نہیں ...

مزید پڑھیں »

کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری ‘ کا تیسرا سیکوئل بنانے کا حتمی فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے ہدایت کار اندرا کمار نے مشہور زمانہ کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے تیسرے سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی۔ بالی ووڈ میں کامیڈی فلموں کو پروان چڑھانے والی فلم ’ہیرا پھیری‘ کو ریلیز ہوئے عرصہ بیت گیا لیکن آج بھی اس فلم کو دیکھا جائے تو بوریت محسوس نہیں ...

مزید پڑھیں »

رمضان میں سیلفی پوسٹ کرنا فریال مخدوم کو مہنگا پڑگیا

  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور فیشن ماڈل فریال مخدوم کو رمضان المبارک کے دوران سوشل میڈیا پر ایک سیلفی پوسٹ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا پڑ گیا۔حال ہی میں فریال نے شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر لی گئی ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی ...

مزید پڑھیں »

گلوکارہ حمیرا ارشد کا خلع کیلئے پھر فیملی کورٹ سے رجوع

  لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر احمد بٹ سے خلع کے لیے ایک بار پھر فیلمی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔گلوکارہ نے ایک مرتبہ پھر لاہور فیملی کورٹ میں خلع کیس کی بحالی کی درخواست دی ہے۔حمیرا ارشد نے کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سیف علی خان کی اہلیہ کے طور پر پہچانے جانے پر فخر محسوس ہوتا ہے، کرینہ

  بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے واضح کیا ہے کہ وہ مرد و عورت کو برابر سمجھتی ہیں لیکن فیمینسٹ نہیں ہیں۔بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کی ایک کے مطابق کرینہ کپور نے فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی میوزک لانچ تقریب کے موقع پر انٹرویو دیتے ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کی عید پراہلیہ سے بریانی بنانے کی فرمائش

  ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ سے گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عید پرخود نماز پڑھنے اور اپنی بیوی گوری سے بریانی بنانے کی فرمائش کرتے نظرآرہے ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان رمضان المبارک کے بعد آنے و الے عید ...

مزید پڑھیں »

کرداروں کو یادگار بنانے کیلیے ورکشاپس سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، نمرہ خان

  لاہور:  اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلیے جس طرح کہانی اورکردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے  اسی طرح اگران کرداروں کویادگاربنانے کیلیے باقاعدہ ورکشاپس کی جائیں تواس سے جہاں سیکھنے کا موقع ملتا ہے،وہیں کام میں نکھاربھی آتا ہے دنیا ...

مزید پڑھیں »

ایوینجر میں اداکاروں سے حیرت انگیز مشابہت رکھنے والے ’’اسٹنٹ مین‘‘

    لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی فلم ’’ایوینجر‘‘ میں اداکاروں کے ’’اسٹنٹ مین‘‘ کے لیے ایسے افراد کا انتخاب کیا گیا ہے جو ہو بہو اداکاروں سے مشابہت رکھتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ہالی ووڈ کی فلمیں ایکشن اور تھرل کی وجہ سے مشہور ہیں کیوں ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑاکی بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مہاجرین سے ملاقات

ڈھاکہ: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اوران کے ساتھ وقت گزارا۔اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روزیونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مسلمان ...

مزید پڑھیں »

کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکرز ’سلوٹ‘ میں  شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کا سوچ ...

مزید پڑھیں »