Home / شوبز (page 3)

شوبز

فخر ہے کہ پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے، ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے اور پچھلے 40 سال سےافغان مہاجرین کو پناہ دئیے ہوئے ہےاور ان کی مدد کررہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے ...

مزید پڑھیں »

ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے، فنکاروں کا شہداء کو خراج تحسین

لاہور: فنکاروں نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے۔6ستمبر1965ء کا تاریخی دن آج بھی پوری قوم کو یاد ہے، ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے جس طرح اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ...

مزید پڑھیں »

شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر نئے مہمان کی آمد

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اوران کی اہلیہ میرا راجپوت کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور دونوں دوسرے بچے کے والدین بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شام میرا راجپوت کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا۔ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا وہیں شوبز انڈسٹری سے ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور: ڈیفنس کےعلاقے میں گھر سے 26 سالہ ماڈل  کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ماڈل انعم تنولی 2 ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی اور اس نے فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل انعم تنولی کی ہلاکت خودکشی ہے یا ...

مزید پڑھیں »

ہریتھک روشن کی بیماری سے متعلق بہن کا اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے جنیٹک ڈس آرڈر کی وجہ ہریتھک کے اداکار بننے کے امکانات مسترد کردیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار اور ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی اور ہریتھک روشن کی بہن سنینا ...

مزید پڑھیں »

موقع ملا توکرینہ کپور سے شادی کرنا چاہوں گا، کرن جوہر

ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔حال ہی میں ایک چیٹ  شو کے دوران کرن جوہر نے  اپنی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں۔ شو کی میزبان نے جب ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا کا فلم میں رنویر کی جگہ ٹائیگر کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی فلم میں رنویر سنگھ کی جگہ ٹائیگر شروف کو لیڈ رول میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ فلم ’پدماوت‘ میں علاءالدین خلجی کے کردار کی وجہ سے آج کل ہر ہدایت ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان شادی کیوں نہیں کررہے؛ بہنوئی نے وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے سلمان خان کی شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے ان کے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں سلمان بھائی شادی ...

مزید پڑھیں »

اکشے کمارکی فلم ’’گولڈ‘‘سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی بالی ووڈ فلم

ممبئی: خطروں کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کی فلم’’گولڈ‘‘سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی۔اکشے کمار نے اپنی فلم’’گولڈ‘‘کی سعودی عرب میں ریلیز سے متعلق خبر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے’’مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میری فلم’’گولڈ‘‘پہلی بالی ووڈ ...

مزید پڑھیں »