Home / شوبز (page 30)

شوبز

وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے  شوہر سے خلع کی تصدیق کردی۔اداکارہ وینا ملک رمضان کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پروگرام کے میزبان سے اپنی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی راز فاش کردیے۔سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

کراچی: نامور گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر ...

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نےبھی اپنی اہلیہ کی طرح شادی کے بعد اپنانام تبدیل کرلیا۔شادی کے بعد خواتین اپنے نام کا آخری حصہ جسے عموماً (سرنیم)کہاجاتا ہے تبدیل کرلیتی ہیں اورعموماً پیادیس سدھارنے کے بعد خواتین کو ان کے شوہر کے نام سے پکاراجاتا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزاکی بہن نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا

    ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کےدوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں اپنی ...

مزید پڑھیں »

انعام الغازی الاسود — سعودی عرب میں ‘کریم’ کی پہلی خاتون کیپٹن

  ض: معاشرتی روایات میں تبدیلی کے عمل سے گزرتے سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، جہاں ایک نجی ٹیکسی کمپنی ‘کریم’ نے انعام غازی الاسود کو بحیثیت پہلی خاتون کیپٹن لائسنس جاری کردیا۔ کے مطابق سعودی عرب میں کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے والی 43  سالہ انعام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کوماہ رمضان کی مبارکباد

    کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔دنیابھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت ...

مزید پڑھیں »

کانزفلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے گاؤن میں بے ...

مزید پڑھیں »

کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان آج جلوے بکھیریں گی

    پیرس: 71 واں کانز فلم فیسٹیول فرانس میں اپنی پوری رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے، جہاں پاکستانی اسٹار ماہرہ خان آج ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے بکھیریں گی۔کانز فلم فیسٹیول کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب پاکستان سے کسی فنکار کو ریڈ کارپٹ کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب عالمی توجہ حاصل کرنے کے لیے کانز پہنچ گیا

کانز: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے میں سعودی عرب اپنی فلم انڈسٹری سے متعلق عالمی توجہ حاصل کرنے کیلیے پہنچ گیا۔سعودی عرب اپنی فلم انڈسٹری سے متعلق عالمی توجہ حاصل کرنے کیلیے کانز پہنچ گیا اور کانز فلم فیسٹول میں اپنا پہلا پویلین قائم کر کے بین الاقوامی فلم ...

مزید پڑھیں »

کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ حسیناؤں کے ساتھ ماہرہ خان کے چرچے

کانز: 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں جہاں بالی ووڈ حسینائیں اپنی اداؤں کے جلوے بکھیر کر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں وہیں ماہرہ خان نے بھی کانز میں شرکت کے پہلے روز اپنی موجودگی کا احساس دلادیا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ افرادآسکر کے بعد جس فلمی ...

مزید پڑھیں »