تازہ ترین خبریں
Home / شوبز (page 32)

شوبز

سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے  ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز میں وہ ...

مزید پڑھیں »

خدا صرف ایک ہے اور وہ ہمارے اندر ہے؛ اکشے کمار

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو مذہب کو سیاست میں شامل کرنا بند کردینا چاہئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے گزشتہ روز فلم ’’نانک شاہ فقیر‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

شہزاد رائے کو دوسری مرتبہ ستارہ امتیاز سے نوازدیا گیا

کراچی: نامورگلوکار اورسماجی کارکن شہزاد رائے کو دوسری مرتبہ ملک کے تیسرے بڑے سول اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازدیاگیا۔گلوکار شہزاد رائے کا شمار نہ صرف پاکستان کے بہترین گلوکاروں میں ہوتا ہے بلکہ وہ سماجی خدمات میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی سماجی خدمات کے ...

مزید پڑھیں »

مداح نے رنویر کی برہنہ ویڈیو بنا ڈالی 

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہیرو رنویر سنگھ  کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا کرنا  پڑا جب ایک مداح نے اُن کی برہنہ ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار رنویر سنگھ فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی شرارتوں کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت ...

مزید پڑھیں »

مادھوری کے گانے پر آئٹم سانگ؛ سلمان خان جیکولین کی حمایت میں کود پڑے

ممبئی: اداکارہ جیکولین فرنینڈس مادھوری ڈکشٹ کے کلاسگ گیت’’ایک دوتین‘‘ کے ری میک کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم بالی ووڈ کے دبنگ خان ان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ پر فلمائے گئے مقبول ترین گانے ’’ایک دوتین‘‘ کا ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار کی ویڈیو وائرل

    ممبئی: بھارتی ٹی وی کی  نامور اداکارہ دپیکا ککڑ کے پہلی افطار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حال ہی میں ہندو مذہب سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے اور ایک مسلم اداکار شعیب ابراہیم سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی نامور  اداکارہ دپیکا ککڑ(فائزہ شعیب ابراہیم) کی ایک ...

مزید پڑھیں »

گلوکارترن ساگر پاکستان کے دورہ کے بعد بھارت روانہ

    لاہور: بھارت کے معروف گلوکارترن ساگرشکارپورمیں پرفارم کرنے کے بعد گزشتہ روزواہگہ بارڈرکے راستے دہلی روانہ ہوگئے۔پاکستان میں چاردن قیام کے دوران انھوں نے جہاں شکارپورمیں واقعہ ایک آشرم میں منعقدہ محفلوں میں دوپروگراموں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرکاء کوجھومنے پرمجبورکیا، وہیں لاہوریاترا کی خواہش پوری ...

مزید پڑھیں »

ٹیلنٹ ہنٹنگ مہم کے ذریعے با صلاحیت نوجوانوں کی تلاش وقت کی ضرورت ہے، صنم بخاری

    لاہور:  اداکارہ وماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ کامیابیاں اورناکامیاں زندگی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں لیکن کامیابیاں ہمیشہ انہی لوگوں کے قدم چومتی ہیں جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں۔وہ ہرطرح کی مصیبتوں اورپریشانیوں کا مقابلہ کرتے ایک دن اپنی منزل تک پہنچ جاتے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےغیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

  لاہور: پاکستان سپر لیگ سے باہر ہونے والی تیسری ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئے۔سرفراز الیون پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں جگہ نہ بناسکی اور ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان نے دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

لندن: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر اداکار فواد خان سے اظہار محبت کرنے پر ان کے گھروالوں خاص طور پر ان کی دادی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان نے ایشین فلم فیسٹیول لندن میں شرکت کے دوران میزبان سے ...

مزید پڑھیں »