Home / شوبز (page 33)

شوبز

پریانکا چوپڑاکی بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مہاجرین سے ملاقات

ڈھاکہ: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اوران کے ساتھ وقت گزارا۔اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روزیونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مسلمان ...

مزید پڑھیں »

کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکرز ’سلوٹ‘ میں  شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کا سوچ ...

مزید پڑھیں »

نیہا دھوپیا کم عمرشخص سے شادی کرنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اورمیزبان نیہا دھوپیا اپنے سے دوسال چھوٹے شخص کے ساتھ شادی کرنے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بن گئیں۔اداکارہ نیہا دھوپیا رواں ماہ 10 مئی کو اپنے قریبی دوست اور اداکار انگد بیدی سنگھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ اداکارہ سونم کپور ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون کے نئے روپ نے ہلچل مچادی

ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کے نئے روپ نے میڈیا میں ہلچل مچادی ہے جہاں وہ بالکل منفرد دیوی کی طرح نظرآرہی ہیں۔اداکارہ سنی لیون ان دنوں ساؤتھ انڈین فلم ’ویر مہادیوی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سنی لیون ماضی میں ادا ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں دلچسپی پیدا کرنے ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ارمینا خان کا اردن جاکر مظلوم شامی مہاجرین کی مدد کا فیصلہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے اردن میں موجود مظلوم شامی پناہ گزین کی مدد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی اداکارہ ارمینا خان اداکاری کے علاوہ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں اورسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پراپنی آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔ حال ہی میں انہوں ...

مزید پڑھیں »

ملک کے بڑے شہروں میں 130 سینما گھروں کی تعمیر شروع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت نے ملک بھر میں 130 سینما گھروں کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے قومی فلم سازوں کودی جانے والی مراعات اور ٹیکس میں چھوٹ ملنے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی، حیدر آباد، گوجرنوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اورپشاورمیں 130 ...

مزید پڑھیں »

وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے  شوہر سے خلع کی تصدیق کردی۔اداکارہ وینا ملک رمضان کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پروگرام کے میزبان سے اپنی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی راز فاش کردیے۔سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

کراچی: نامور گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر ...

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نےبھی نام تبدیل کرلیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نےبھی اپنی اہلیہ کی طرح شادی کے بعد اپنانام تبدیل کرلیا۔شادی کے بعد خواتین اپنے نام کا آخری حصہ جسے عموماً (سرنیم)کہاجاتا ہے تبدیل کرلیتی ہیں اورعموماً پیادیس سدھارنے کے بعد خواتین کو ان کے شوہر کے نام سے پکاراجاتا ...

مزید پڑھیں »