Home / شوبز (page 4)

شوبز

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

    لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار ...

مزید پڑھیں »

فلم’ایوینجرزاینڈ گیم‘کے اسٹارز کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

لاس اینجلس: دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی سپر ہیرو فلم’ایوینجرزاینڈ گیم‘‘ فرنچائز کے اسٹارز خود کتنا معاوضہ لیتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔26 اپریل کو ریلیز ہونے والی ایوینجرز سیریز کی 22 ویں فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں کمائی کے کئی ریکارڈ توڑے اور کئی نئے ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن کا سبق سیکھنا چاہیے، میکال ذوالفقار

لاہور: معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکاروں کو اکشے کمار سے وقت کی نزاکت اور امن کا سبق سیکھنا چاہیے۔میکال ذوالفقار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنا انٹرویو شیئر کیا ہے جس میں شو کے میزبان کی جانب سے اداکار سے ...

مزید پڑھیں »

مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد

 لاہور:  اجوکا تھیٹرکے زیر اہتمام مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد جب کہ تصاویری نمائش کے ساتھ مدیحہ گوہر کی ڈائریکشن میں بننے والا شہرہ آفاق کھیل  ’’بری‘‘ پیش کیا گیا۔الحمرا ہال میں ہونے والے پروگرام میں خاور قوال پارٹی نے بابا بلھے شاہ کا کلام پیش ...

مزید پڑھیں »

میشا شفیع نے علی ظفر کو 200کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ان پر چھوٹے الزامات لگانے، بدنام کرنے اور ان کی شخصیت کو نقصان پہنچانے کے لیے 200 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔گلوکارہ میشاشفیع کی جانب سے گزشتہ روز علی ظفر کو 200 کروڑکا لیگل نوٹس بھجوایاگیا ہے میشا شفیع کی قانونی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کے ٹائٹل گانے کی دھوم

  پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی نئی آنے والی فلم ’چھلاوا‘ کا ٹائٹل سونگ ریلیز کردیا گیا جس میں اداکارہ اپنے شاندار رقص کی بدولت مداحوں کی داد سمیٹ رہی ہیں۔ فلم ’چھلاوا‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی لیکن اس سے قبل فلم کے ٹائٹل گانے کے لیے اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

میشاشفیع کے الزامات سے مجھے ذہنی، نفسیاتی اور مالی نقصان پہنچا، علی ظفر

لاہور: نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کی وجہ سے مجھے اور میرے خاندان کو ذہنی، نفسیاتی اور مالی طور پر نقصان پہنچا لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ جلد سے جلد سنایاجائے۔گلوکار علی ظفر نے لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

عمر شریف کی بیمار ہونے کی تردید، مزید اسٹیج ڈرامے کرنے کا اعلان

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ اسٹیج اداکار عمر شریف نے طبیعت خرابی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے نئے اسٹیج شوز کرنے کا اعلان کردیا۔عمر شریف نے فیس بک پر ویڈیو کے ذریعے طبیعت ناسازی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا ویڈیو بنانے کا مقصد مجھ سے منسوب جھوٹی خبر کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکار آغاعلی کا بالی ووڈ فلم کی پیشکش پر ردعمل

کراچی: ڈراما سیریل ’انداز ستم‘ اور’ڈائجسٹ رائٹر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی اداکار آغاعلی نے بالی ووڈ کی جانب سے فلم کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔آغا علی کا شمار پاکستان ٹی وی کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے آغاعلی نہ صرف باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ بے حد پُرکشش بھی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ایوارڈ تنازعے میں ایمان علی بھی کود پڑیں

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈ تنازع ہرگزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جارہاہے اور اب اس تنازعے میں نامور ماڈل واداکارہ ایمان علی بھی کود پڑی ہیں۔لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہونے والے متعدد فنکاروں نےجنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے احتجاجاً ایوارڈ انتظامیہ سے اپنی ...

مزید پڑھیں »