تازہ ترین خبریں
Home / شوبز (page 42)

شوبز

دپیکا پڈوکون نے قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑدی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے قتل کرنے کی دھمکیوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون فلم ’’پدماوت‘‘ میں رانی پدمنی کا کردار نبھانے کے بعد سے کافی مشکلات کا شکار ہیں، اداکارہ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب ...

مزید پڑھیں »

کوئی میری فلم کے سیٹ پرخواتین سے بدسلوکی کی ہمت نہیں کرسکتا، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی فلم کے سیٹ پر کوئی بھی شخص کسی خاتون سے بدسلوکی کی ہمت نہیں کرسکتا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا شمار دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، ان کے چاہنے والوں میں مردوں ...

مزید پڑھیں »

میگھا کابزنس مین نوید شر یف سے اسکائپ پر نکاح

  لاہور: اداکارہ وماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے ناموربزنس مین نوید شر یف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔اداکارہ میگھا کا نوید شریف کے ساتھ نکاح اسکائپ کے ذریعے ہوا، اس موقع پرمفتی عاشق حسین نے نکاح پڑھایا ...

مزید پڑھیں »

میرا کام کردار کو سنوارنا ہے، کامیابی ناکامی کی گارنٹی کوئی نہیں دے سکتا، حمائمہ ملک

    لاہور:اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میرا کام تو اپنے کردارکوبڑی محنت سے سجانا اورسنوارنا ہے باقی کامیابی اورناکامی کی گارنٹی کوئی نہیں دے سکتا۔ ’’ ایکسپریس ‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستان میں فلمی سفرکا آغاز ہوتے ہی بالی ووڈ سے مجھے فلموں کی ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار

    بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ زینت امان نے بھارتی بزنس مین کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔بھارت میں خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، ان کا پیچھا کرنا اور راہ چلتے انہیں پریشان کرنا معمول کی بات ہے، روزانہ ہزاروں ...

مزید پڑھیں »

پابندیوں اور تنازعات کے باوجود ’پدماوت‘ 100 کروڑ کلب میں شامل

  پابندیوں اور تنازعات کے باوجود بالی وڈ فلم ’پدماوت‘ 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی۔ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ پر بھارت کی کئی ریاستوں میں پابندی عائد ہے اور فلم کی نمائش کے روز بھی بھارت بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔تنازعات اور کئی ریاستوں میں ...

مزید پڑھیں »

دپیکا ساتھی ادکارہ کترینہ سے رنجش اب بھی نہ بھلا سکیں

  بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون،  رنبیر کپور سے دوری کی وجہ بننے والی کترینہ کیف کو اپنی شادی میں نہ بلانے کی ٹھان لی۔دپیکا پڈوکون کا شمار فلم نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے۔دپیکا ...

مزید پڑھیں »

کیا بینظیربھٹوکا کردارمہوش حیات کریں گی؟

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے شہید محترمہ بینظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ڈراما سیریل ’’دل لگی ‘‘، ’’میرے قاتل میرے دلدار‘‘ جیسے مقبول ترین ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے اپنی اداکاری کا ...

مزید پڑھیں »

کنول نعمان نے فنکاروں کے وظیفے کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچا دیا

لاہور: رکن پنجاب اسمبلی اور سینئراداکارہ کنول نعمان مستحق فنکاروں کو ملنے والے ماہانہ وظیفہ کی رقم میں کمی کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچادیا۔ اداکارہ کنول نعمان مستحق فنکاروں کو ملنے والے ماہانہ وظیفہ کی رقم میں کمی کا مسئلہ وزیراعلیٰ تک پہنچادیا تاہم اس سلسلے میں انھوں نے وزیراعلیٰ میاں شہباز ...

مزید پڑھیں »

جاوید اختر ’پدماوت‘ کی حمایت میں بول پڑے

ممبئی: بھارت کے مشہور اسکرین پلے رائٹر جاوید اختر نے فلم ’پدماوت‘ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اب تک سمجھ نہیں آیا کہ مظاہرین کس وجہ سے مظاہرہ کر رہے تھے۔بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ ابتدا ہی سے مسائل کا شکار رہی ہے، ...

مزید پڑھیں »