Home / شوبز (page 43)

شوبز

ٹائیگر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2 ‘ کا پوسٹر جاری کردیا جس میں ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔ معروف فلمساز و ہدایت کار کرن جوہر بالی ووڈ انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کو متعارف کروانے میں سب سے آگے ہیں اور وہ ہمیشہ نئے چہرے ...

مزید پڑھیں »

فلم اور ٹی وی کے میڈیم میں تقسیم کرنے کے بجائے صرف فنکار سمجھا جائے، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں کام کرنے والے فنکاروں کو تقسیم کرنے کے بجائے اگرصرف پاکستانی سمجھاجائے تویہ زیادہ اچھا رہے گا۔ ’’  نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت سب سے ضروری بات یہ ہے کہ فلم اورٹی وی کے میڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا بھنسالی کی جان کوایک بارپھرخطرہ

ممبئی: فلم ’’پدماوت‘‘ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی جان کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہوگیا اور اب ہندو انتہا پسند جماعت نے بھنسالی کا سرقلم کرنے کے لیے بڑے انعام کی پیشکش کردی۔مایہ نازہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ ابتدا ہی سے مختلف تنازعات کا شکار رہی ...

مزید پڑھیں »

پرچی کی کامیابی نے نیا حوصلہ دیا :حریم

اداکارہ ، پروڈیوسر اور ماڈل حریم فاروق نے کہا ہے کہ پرچی کی کامیابی نے نیا حوصلہ دے دیا ہے ۔کر اچی : فلم جانان کے بعد پرچی میرے لئے چیلنج بن چکی تھی۔ ملکی فلموں کی بیرون ممالک کی فلموں کے مقابلے پر شاندار کامیابی نے جدید سینما گھروں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ڈرامے اور فلم نے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ثنا

لاہور: اداکارہ و ماڈل ثنا نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے اورفلم نے اس خطے میں بسنے والے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔’’ ثنا نے کہا کہ ہم سب یہ بات جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جاگیرداروں، وڈیروں اور کاروباری طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد ...

مزید پڑھیں »

’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی

 ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’ دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی۔بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنا ہر کام بخوبی ادا کرتے ہیں اور اس حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان نے’’پدماوت‘‘ کیوں ٹھکرائی

نئی دلی: بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوت‘‘میں مرکزی کردار کے لیے اداکار شاہد کپور سے پہلے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کانام فائنل کیا گیا تھا لیکن شاہ رخ خان نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائی کورٹ کا پیمرا کو ساحر لودھی کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے ساحر لودھی کے مارننگ شو میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بھجوا دی اور  قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے مارننگ شوز میں کم عمر بچیوں ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے تینوں خانز کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملنے سے انکار

 ممبئی: بالی ووڈ کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا جہاں مودی سرکارکی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا، نیتن یاہو کو بھارت کے کئی شہروں کا دورہ کرایا گیا اور ...

مزید پڑھیں »

ڈمپل کا اپنے داماد اکشے کو ’’ہم جنس پرست‘‘ سمجھنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا اپنے داماد اور ایکشن ہیرواکشے کمار کو ہم جنس پرست سمجھنے کا انکشاف سامنے آگیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار ایکشن فلمیں کرنے کے ساتھ اکثر سماجی موضوعات پر بننے والی فلمیں کرنے میں بھی  اپنی مثال آپ ہیں جس میں’ ٹوائلٹ ...

مزید پڑھیں »