Home / شوبز (page 46)

شوبز

ہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک اداکارہ کہلانے والی کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے اسٹائلش اداکارہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہیں۔بالی ووڈ اسٹارہریتھک روشن اورکنگنا رناوت کے درمیان جنگ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اداکار نے کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آج ہالی ووڈ میں سجے گا

لاس اینجلس: دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آسکر ایوارڈز آج ہالی ووڈ میں سجے گا۔آسکر ایوارڈز کی تقریب ہالی وڈ میں آج منعقد ہوگی جس میں 23 کیٹیگریز میں جیتنے والوں کو ایوارڈز دیے جائیں گے اگرچہ آسکر اکیڈمی نے تمام کیٹیگریز کی شارٹ لسٹ نامزدگیوں کا اعلان پہلے ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’دی ہیومینیٹی بیورو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

کیلی فورنیا: ایکشن اور تھرل سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی ہیومینیٹی بیوروکا سنسنی خیز نیاٹریلر جاری کردیا گیا۔راب ڈبلیو کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2030میں گلوبل وارمنگ کے باعث پیدا ہونے والی بد ترین معاشی اور ماحولیاتی صورتحال کے گرد گھوم رہی ...

مزید پڑھیں »

کپل شرما سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اپنی نئی وینیٹی وین کے باعث سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے صارفین نے ان کی نئی وین کا مذاق اڑاتے ہوئے اسے اسپیس شپ قرار دے دیا۔بھارت کے  نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما گزشتہ ایک برس سے متعدد تنازعات کا ...

مزید پڑھیں »

جیکی شروف نے انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف نے نامور اداکار انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی۔بالی ووڈ کے نامور اداکار جیکی شروف نے ایک ٹی وی شو کے دوران انیل کپور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1989 میں بننے والی ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما کی ’’پری‘‘ پر پاکستان میں پابندی

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم’’پری‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔اداکارہ انوشکا شرما کی خوف و دہشت سے بھرپور فلم’’پری‘‘کا انتظار بھارت سمیت پاکستانی شائقین بھی بے چینی سے کررہے تھے، فلم میں انوشکا شرما نے خوفناک چڑیل کا کردار ادا کیا ہے اور ان ...

مزید پڑھیں »

سری دیوی کی دولت کتنی تھی اور ان کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی صرف دل سے امیر نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس اچھی خاصی جائیداد بھی تھی۔24 فروری کو اپنے گھروالوں سمیت مداحوں کو  سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے اس دنیا سے رخصت ہونے والی  آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی موت کا ان کے ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ عائشہ خان کا شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا اعلان

کراچی: پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ خان کا شمار انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد ڈراموں اور فلموں میں حقیقی اداکاری سے خوب نام کمایا لیکن اب مداحوں کے ...

مزید پڑھیں »

سجل علی کے نام سری دیوی کا آخری پیغام

ممبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا ان کیلئے آخری پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔بالی ووڈ فلم’’موم‘‘میں سری دیوی کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی حقیقت میں سری دیوی کو اپنی ماں کا درجہ دیتی تھیں وہ ابھی تک اس صدمے ...

مزید پڑھیں »

پرستاروں کو جلد ہی سرپرائز دوں گی، مایا علی

لاہور:  ماڈل واداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ہمیں بالی ووڈ کے علاوہ دیگر ممالک کے ساتھ بھی مشترکہ فلمسازی کے لیے منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔مایا علی کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹس چینلز اور انٹرنیٹ کے باعث ہماری ذمے داریوں کے ساتھ مقابلہ بھی سخت ہوچکا ہے، لوگ وہی ...

مزید پڑھیں »