Home / شوبز (page 5)

شوبز

ممبئی: بھارتی عدالت نے جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی پروڈیوسر کے خلاف اداکار آلوک ناتھ کی درخواست مسترد کردی۔بالی ووڈ میں ’’سنسکاری بابوجی‘‘کے نام سے مشہور اداکار آلوک ناتھ  نے ممبئی کی سیشن عدالت میں خود پر جنسی زیادتی اورریپ کا الزام لگانے والی پروڈیوسر اور مصنفہ ونتا نندا کے ...

مزید پڑھیں »

10 سال محنت کرلوں تو بھی کترینہ جیسا ڈانسر نہیں بن سکتا، عامر خان

ممبئی: عامر خان نے کترینہ کیف کے ڈانس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے دس سال میں بھی کترینہ کیف جیسے ڈانسر نہیں بن سکتے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے عشق میں گرفتار عامر خان اداکارہ کی تعریف کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ...

مزید پڑھیں »

آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور نے اسلام قبول کرلیا

لندن: آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔90 کی دہائی کی مقبول ترین آئرش گلوکارہ  سائینڈ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسلام قبول کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنانام بھی تبدیل کرکے’’شوہادا ڈیوٹ‘‘کرلیاہے۔ جب کہ ...

مزید پڑھیں »

سلمان کو شادی کیلیے ویسی لڑکی نہیں ملی جیسی وہ چاہتے ہیں، والد سلیم خان

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے والد سلیم خان نے اپنے بیٹے کے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سلمان جیسی لڑکی تلاش کررہے ہیں ویسی ابھی تک ملی نہیں یہی وجہ ہے کہ ان کا بیٹا ابھی تک غیر شادی شدہ ہے۔52 سالہ اداکار سلمان ...

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا

لاہور: اداکار ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ان دنوں کاسٹ فائنل کی جا رہی ہے۔ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لوفر‘ فائنل کیا گیا ہے اور یہ ٹائٹل وہ خود کریں گے۔ فلم کی کہانی خلیل الرحمن ...

مزید پڑھیں »

کینسر کے مرض میں مبتلا عرفان خان کا بالی ووڈ میں واپسی کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان نے آنتوں کے کینسر کے علاج کے بعد ایک بار پھر فلم نگری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان  لندن سے اپنی بیماری کا مکمل علاج کراکر دسمبر کے پہلے ہفتے ...

مزید پڑھیں »

نک جونز نے پریانکا کے لیے خوابوں کا گھر خرید لیا

ممبئی: امریکی گلوکار نک جونز نے اپنی ہونے والی بیوی پریانکا چوپڑا کے لیے خوبصورت اور پر آسائش گھر خرید لیا جس میں دونوں شادی کے بعد رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نک جونز نے اپنی ہونے والی بیوی پریانکا چوپڑا کے لیے امریکی ریاست لاس اینجلس کے خوبصورت علاقے بیورلے ...

مزید پڑھیں »

منشا پاشا کی شوبز انڈسٹری کی خواتین پر تنقید، اچھا بولنے کا مشورہ دے ڈالا

    پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اکثر وبیشتر مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں اور اب شوبز انڈسٹری کی خواتین پر تنقید کرتے ہوئے اداکارہ نے انہیں اچھا بولنے کا مشورہ دے ڈالا۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متعدد پیغامات میں ...

مزید پڑھیں »

قید کی اطلاع: صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گلبہار بانو طبی معائنے کےبعد گھر منتقل

    بہاولپور: ماضی کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو اِن دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں، گذشتہ روز پولیس نے گلوگارہ کو ان کے بھائی کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا، تاہم ذہنی حالت کی خرابی کی تصدیق کے ...

مزید پڑھیں »

انو ملک ہراسانی کا الزام لگنے کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر

ممبئی: نامور بھارتی موسیقار انوملک مختلف خواتین کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل سے باہر ہوگئے۔میوزک ڈائریکٹر انو ملک بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین رئیلٹی شو’’انڈین آئیڈل‘‘ میں گزشتہ 10 سیزن سے جج کے فرائض انجام دیتے آرہے ہیں۔ ان کا شمارشو ...

مزید پڑھیں »