Home / شوبز (page 6)

شوبز

شوبز انڈسٹری میں ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر سے بڑھتی دوستی کے چرچے

کراچی: روشنیوں کے شہر میں جاری رنگا رنگ فیشن پاکستان ویک کا اختتام ہوگیا تاہم سوشل میڈیا پر فیشن ویک کے ملبوسات کے بجائے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے چرچے جاری رہے۔ کراچی میں منعقد ہونے والا تین روزہ فیشن پاکستان ویک  نامور ڈیزائنرز کے خوبصورت اور دیدہ ...

مزید پڑھیں »

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

نیویارک: جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام عیسائی دہشتگرد کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں پر فائرنگ کرکے 50 بے گناہ و معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کررکھ دیاہے۔ مسلمانوں کے قتل عام پر پوری دنیا ...

مزید پڑھیں »

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ابھی تمغہ امتیاز کے تنازع سے باہر نکلی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئیں۔اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھل گیا ہے اور لوگ اس بات پر حیران ...

مزید پڑھیں »

شوبز و کرکٹ ستارے بھی نیوزی لینڈ میں معصوم نمازیوں کی شہادت پر اشکبار

کراچی: نیوزی لینڈ میں دومساجد پر دہشتگردانہ حملے میں 40 سے زائد نمازیوں کی شہادت نے جہاں پوری دنیا کو جھنجھوڑ کررکھ دیا وہیں پاکستانی کرکٹ وشوبز اسٹارز نے بھی حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر کرائسٹ چرچ میں ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا شیخ طویل عرصے بعد ایک بار پھر فلموں میں نظر آئیں گی۔2000 میں فلم ’’تیرے پیار میں‘‘کے ذریعے فلموں میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ زارا شیخ اپنی پہلی ہی فلم سے شائقین کے دلوں میں اترنے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔ بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکارمہوش حیات کے حق میں نعرے بلند کرنے لگے

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے مہوش حیات کو ملنے والے سول اعزاز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ان کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات کو جب سے پاکستان کا چوتھا بڑا سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا ...

مزید پڑھیں »

عورت مارچ؛ شان اورسوشل میڈیا صارفین کے درمیان لفظی جنگ

کراچی: 8 مارچ کو کراچی میں ہونے والے’’عورت مارچ‘‘ میں شریک خواتین کی جانب سے اٹھائے جانےوالے پلے کارڈز اور بینرز پر درج نعروں نے میڈیا سمیت پورے پاکستان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔سوشل میڈیا پر ان نعروں سے متعلق کئی پوسٹس شیئر کی گئیں جن پر گرماگرم بحث جاری ...

مزید پڑھیں »

تمغہ امتیاز سے نوازے جانے کا مطلب ہے کہ اچھا کام کررہی ہوں، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیے جانے کامطلب ہے کہ وہ انڈسٹری میں اچھاکام کررہی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات کو انٹرٹنمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے پاکستان کے چوتھے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن کے شکار جسٹن بیبر کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

اوتاوا: معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ڈپریشن میں شدید مبتلا ہونے کی وجہ سے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی۔گلوکار جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ ایک کنسرٹ کے دوران کی ہے جس میں انہیں کچھ لوگ طبیعت خراب ...

مزید پڑھیں »

احد رضا میراورسجل علی بین الاقوامی ویب سائٹ پربہترین جوڑی کے لیے نامزد

پاکستان ٹی وی کی خوبصورت جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کو بین الاقوامی ویب سائٹ بز ایشیا پر ’’بہترین جوڑی‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ بزایشیا نے آن لائن ایوارڈ 2019 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس ویب سائٹ نے اُن اداکاروں ...

مزید پڑھیں »