Home / شوبز (page 7)

شوبز

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل کوڈانٹ دیا

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پرڈانٹ دیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے ...

مزید پڑھیں »

کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی: معروف ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر نے تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا۔بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی نئی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس ...

مزید پڑھیں »

فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور ابھیشیک بچن کی مشہور فلم ’دوستانہ‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم دوستانہ کے 10 سال بعد بننے والے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھاچکی ہیں، اداکارہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

پریانکا سلمان کو چھوڑ کر فرحان اختر کیساتھ

ممبئی: معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد فرحان اختر کے ساتھ فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ اکتوبر میں امریکی گلوکار نک جونز سے ...

مزید پڑھیں »

لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

لاہور: آٹھ روز قبل تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا۔ احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی درخواست تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کروا رکھی تھی جس کے بعد احمد ...

مزید پڑھیں »

’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے کاجول کے لیے گانا لکھ دیا

    جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے بالی وڈ فلموں کے لیے بھی کام کرنا شروع کردیا۔اسماء نبیل نے ’خانی‘ ڈرامے کی زبردست کامیابی کے بعد بالی وڈ فلم ’ہیلی کاپٹر ایلا‘ کے لیے ایک گانا لکھا ہے جو اداکارہ کاجول پر ...

مزید پڑھیں »

’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچادی

کراچی: ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘کے ٹائٹل سانگ ’’تلے والی جوتی‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔2015 میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘کے سیکوئل’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘کا ٹائٹل سانگ ’’تلے والی جوتی‘‘ گزشتہ روز جاری کردیا گیا، گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم ...

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ گلوکارہ شنون میری لے پالک بیٹی ہے،کمار سانو کا انکشاف

ممبئی: معروف بھارتی گلوکار کمار سانو نے انکشاف کیا ہے کہ ہالی ووڈ گلوکارہ شنون اُن کی لے پالک بیٹی ہیں جسے انہوں نے 2001 میں گود لیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کمار سانو نے ایک انٹریو میں بتایا کہ 2001 میں شنون کو گود لینے کے بعد میں ...

مزید پڑھیں »