Home / شوبز (page 8)

شوبز

سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کو شادی کی پیشکش

ممبئی: فلم ’راضی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار وکی کشال نے سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی جس پر کترینہ ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران اداکار ...

مزید پڑھیں »

جائیداد تنازع؛ دلیپ کمار اور سائرہ بانو نے بلڈر پر 200 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے بھارتی بلڈر سمیر بھوجوانی کے خلاف 200 کروڑ روپے  ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ بلڈرسمیر بھوجوانی ان کے پالی ہل والے بنگلے کے جعلی کاغذات بناکر ان کا حق چھیننا چاہتا ...

مزید پڑھیں »

سیف علی خان نئی فلم میں ولن کا کردار ادا کریں گے

 ممبئی: بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے پہچانے جانے والے سیف علی خان اب ولن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نئے سال میں ایک نئے چیلنج کے ساتھ سامنے آرہے ہیں جس میں وہ تاریخی شخصیت مراٹھا جنگجو ’تاناجی مرسوری‘ کی سوانح ...

مزید پڑھیں »

کپل کے بعد ان کی بیوی کی بھی شوبزمیں انٹری

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی نئی نویلی دلہن گینی چھاتراتھ کو بھی شوبز میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اپنی ہنسی اورمزاحیہ باتوں سے لاکھوں دلوں پرراج کرنے والے کامیڈین کپل شرما توشوبزکی دنیا کا چمکتا ہواستارہ ہیں ہی اب وہ اپنی بیوی کوبھی اسی میدان میں ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا

 لاہور: فلم اسٹار میرا نے ساتھی فنکاروں اور قریبی دوستوں کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا۔اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ لیکن سوشل ...

مزید پڑھیں »

2019 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ شخصیات

 ممبئی: سال نو جہاں دیگر لوگوں کے لئے بہت سی خوشیاں لیکر آتا ہے وہیں بالی ووڈ کی کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جن کی زندگی میں یہ سال تا دم مرگ یاد گار ثابت ہوگا۔ گزشتہ سال بھی بالی ووڈ کے کئی معروف ستارے شادی کے بندھن میں بندھے تھے ...

مزید پڑھیں »

ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی: ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا سے گزرے 18 برس بیت گئے لیکن ان کی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی  قصور میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ میڈم نور ...

مزید پڑھیں »

فلم’زیرو‘دیکھنے کے بعد ملالہ کا شاہ رخ خان کے نام پیغام

لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے فلم’زیرو‘دیکھنے کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے فلم میں کنگ خان کی اداکاری کو بے حد سراہا ہے۔ملالہ یوسفزئی بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بہت بڑی ...

مزید پڑھیں »

نصیرالدین شاہ کو بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے، شیوسینا

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے گزررہے ہیں، ہندوانتہا پسند جماعتیں ہاتھ دھو کر ان کے ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کا اس بار بھی اپنی سالگرہ منفرد بنانے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی سالگرہ کو منفرد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سلمان خان اپنی اداکاری اور منفرد انداز کے باعث خاصے مشہور اور ہر دل عزیز شخصیت مانے جاتے ہیں۔ سلو میاں سے محبت کا اندازہ اس بات ...

مزید پڑھیں »