Home / شوبز (page 9)

شوبز

مہوش حیات امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکارکرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔دوروز قبل بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی جانب سے پاک بھارت تعلقات پرمبنی فلم ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں فلم ’پی ایم نریندرامودی‘ پرپابندی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی: بالی ووڈ ہدایت کارامنگ کمارنے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’پی ایم نریندرامودی‘‘ پر پابندی کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔دوروزقبل بھارتی الیکشن کمیشن نے نریندرا مودی کی سیاسی زندگی پربننے والی فلم ’’پی ایم نریندرامودی‘‘ کو انتخابی نتائج پراثرانداز ہونے ...

مزید پڑھیں »

ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی۔فلم’’رنگیلا‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تاہم جب سے انہوں نے کانگریس جوائن کی ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر کا ’طیفا ان ٹربل‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

کراچی: نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی  علی ظفر اور مایا علی کی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘2018 کی دوسری کامیاب فلم ثابت ہوئی، فلم اب تک 50 کروڑ سے زائد ...

مزید پڑھیں »

سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔دوبرس قبل ریلیزہونے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی پہلی بالی ووڈ فلم’’مام‘‘بھارتی باکس آفس پر کمال دکھانے کے بعد اب چین میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ماں اوربیٹی ...

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعید نے فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

 کراچی: معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایکشن سے بھرپور فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے سے متعلق بتایا کہ ’پراجیکٹ غازی پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ہے جس میں کام کرنے کی اصل ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے بڑے بڑے فنکار مودی کے خلاف میدان میں آگئے

نئی دہلی: نصیرالدین شاہ سمیت بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے عوام سے مودی اور اس کی نفرت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بی جے پی کو ووٹ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔بھارت  میں عام انتخابات رواں ماہ 11 اپریل سے شروع ہورہے ...

مزید پڑھیں »

بشریٰ انصاری کی پاک بھارت امن قائم کرنے کیلئے منفرد کوشش

کراچی: پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ایک گانا جاری کیا ہے جس میں وہ اپنی بہن اسما عباس کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آرہی ہیں۔نامورپاکستانی اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے اورامن ...

مزید پڑھیں »

غلام فرید صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 25 برس گزرگئے

لاہور: پاکستان میں فن قوالی کو بام عروج تک پہنچانے والے استاد غلام فرید صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے  25  برس گزرچکے ہیں لیکن ان کی قوالیوں کی گونج آج بھی فضاؤں میں  سنائی دیتی ہے۔غلام فرید صابری نعتیہ قوالی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، قوالی میں اپنے جداگانہ ...

مزید پڑھیں »

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا ان کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کیلئے پیغام

کراچی: پاکستان کے مایہ نازگلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی نے سوشل میڈیا پران کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی بھی دیگر فنکاروں کی طرح موت کی جعلی خبروں کا شکارہونے سے نہ ...

مزید پڑھیں »