Home / نیوز

نیوز

جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کے حوالے سے معاملے پر بحث ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی نے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال؛ لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پولیس پنجاب کوطلب کرلیا

لاہور: ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلیے درخواست پرآئی جی پولیس پنجاب کو 24 جنوری کو طلب کرلیکے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے ساہیوال کے واقعہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے مقامی وکیل میاں آصف  کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست کے وکیل صفدرشاہین پیرزادہ نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت کا 2 برسوں سے زیر التوا ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ

2پشاور: صوبہ پرمالی بوجھ کم کرنے کے لیے محکمہ پی اینڈ ڈی نے زیروپوائنٹ پرموجود برسوں سے زیر التوا ترقیاتی اسکیمیں ختم کرنے کی تجویز دے دی۔خیبرپختونخوا میں خزانے پر مالی بوجھ کم کرنے اور ترقیاتی اسکیموں کے دورانیہ تکمیل کی مدت میں کمی لانے کی غرض سے محکمہ پی اینڈ ڈی(پلاننگ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان حکومت کا حب حادثے میں جاں بحق افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے حب حادثے میں جاں بحق افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیر بلوچستان میراسد بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت افسوس ناک حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ...

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز تقاریر؛ علامہ خادم حسین رضوی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیئے گئے

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔لاہور ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سولجر بازار پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار احتشام کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان اور مقتول کا تعلق اندرون سندھ کھپرو سے ہے اور گرفتار ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے نتھیاگلی میں پھنسے تمام سیاحوں کوریسکیو کرلیا، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پاک فوج نے نتھیاگلی میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیوکرکے محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے علی الصبح سوا تین بجے آپریشن کے ذریعے نتھیا گلی کے قریب توحید آباد میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون کیلئے نازیبا تبصرہ کرنے پرکپل شرما تنقید کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اداکارہ سنی لیون کے لیے نازیبا تبصرہ کرنے پربھارتی میڈیا کی تنقید کے نشانے پرآگئے۔کپل شرما کا شماربالی ووڈ کے نامور کامیڈین میں ہوتا ہے جن کے مزاحیہ جملے لوگوں کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہی مزاحیہ جملے کسی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ایشا دیول کے گھرایک بارپھرننھے مہمان کی آمد متوقع

فلم ’’دھوم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا دیول نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ وہ دوسری بارماں بننے والی ہیں ۔ ایشا دیول متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں لیکن وہ بالی ووڈ میں اپنے والدین دھرمیندر اورہیما مالنی کی طرح کامیاب نہ ...

مزید پڑھیں »

بونی کپور اپنی بیٹی کے مقابلے میں سارہ علی کی بڑھتی شہرت سے پریشان

آنجہانی سری دیوی کے شوہر اور فلمساز بونی کپور اپنی صاحبزادی جھانوی کپور کے مقابلے میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے شاید کچھ پریشان نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سارہ کی مقبولیت کو پی آر ٹیم کا کارنامہ ...

مزید پڑھیں »