Home / نیوز (page 10)

نیوز

اداکار شان کا ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو مشورہ

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شان شاہد نے ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو اپنے مشوروں اور تجاویز سے نوازتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپریشن کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں بلکہ اسے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے استعمال کریں۔چند روز قبل پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

سونم کپور کا ہم جنس پرستی پر مبنی کردار منظرعام پر آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کی ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ ریلیز کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلی چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا بلآخر ریلیز کردی گئی، ہم ...

مزید پڑھیں »

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی فہد مصطفیٰ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ بھی اداکار فہد مصطفیٰ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئی ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فہد مصطفیٰ کی نقل اتارتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔نیہا ککڑ کا شمار بالی ووڈ کی موجودہ دور کی صف اول ...

مزید پڑھیں »

جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ صاحب استطاعت لوگ ہی حج کرتے ہیں اور جس کے پاس پیسے ہوں وہ حج کے لیے جائے گا۔پشاور میں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا کہ مدینہ کی ...

مزید پڑھیں »

حج اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک پہنچ گئی

 اسلام آباد: رواں سال سرکاری حج پر اخراجات میں اضافے کی گونج سینیٹ تک جاپہنچی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات بڑھنے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ تحریک انصاف نے کہا ...

مزید پڑھیں »

مالشیا وزیر نہیں عمران خان کو اچھی بات بتاتاہوں، شیخ رشید

 راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مالشیا وزیر نہیں اور وزیر اعظم عمران خان کو ہمیشہ اچھی بات بتاتا ہوں۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ پہلے بھی ریلوے کا وزیر رہا ہوں ،اس مرتبہ وزیر بنا ہوں تو خزانہ خالی ...

مزید پڑھیں »

کوشش ہے معیشت کو بہتری کی طرف لے جایا جائے ،اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے معیشت کو بہتری کی طرف لے جایا جائے۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیرخزانہ اسد عمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے سینٹرز کوسیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے میں بار بار ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کیاجائے، میڈیکل بورڈ کی سفارش

 لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوادی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔ان کے طبی معائنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے امراض قلب کے ماہرین پر مشتمل خصوصی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد پر پابندی؛ احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معافی کے باوجود سرفراز احمد پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے معافی مانگنے کے باوجود سرفراز کو 4 میچز کے لیے معطل کرنے پر ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کے ہاتھوں پٹائی،  ڈیل اسٹین کا ناقد کو باؤنسر

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کے ہاتھوں پٙٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بابر اعظم نے تجربہ کار پیسر کے خلاف دل کھول کر اسٹروکس کھیلے تھے، ناقدین نے ڈیل ...

مزید پڑھیں »