Home / نیوز (page 197)

نیوز

مردان: 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا، ضلعی ناظم کا دعویٰ

    مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان کے ضلعی ناظم کا دعویٰ ہے کہ 2 روز قبل قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 3 سالہ بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔یاد رہے کہ مردان کے گاؤں گوجر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

  ویلنٹگن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا جب کہ سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔نیوزی لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس کی پوری ٹیم 97 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کے شاہین آفریدی نے تباہ کن بولنگ کی اور 15 رنز کے عوض 6 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے:پاکستان کے263 رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹس کے 263رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز ...

مزید پڑھیں »

ٹیم پر بوجھ بننے والوں کو باہر بٹھائیں، وسیم اکرم کا مشورہ

لاہور: وسیم اکرم نے قومی ٹیم پر بوجھ بننے والوں کو باہر بٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ صبح میچ میں وقفے کے دوران میں سیر کیلیے گھر سے نکلا اور تقریباً 50منٹ بعد واپس آیا تو 6کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے، یہ صورتحال دیکھ کر ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف سینئرز سے مایوس، جونیئرز سے توقعات باندھ لیں

لاہور: سینئر کھلاڑیوں سے مایوس پی ایچ ایف نے جونیئرز سے توقعات باندھ لیں جب کہ ورلڈ الیون کیخلاف کراچی اورلاہورمیں شیڈول میچزمیں نیا ٹیلنٹ آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم نے گزشتہ برس شائقین کو خاصا مایوس کیا ہے اورگرین شرٹس ورلڈ ہاکی لیگ، ایشیا کپ اور چار ...

مزید پڑھیں »

اسپانسر شرٹ میں ملبوس شخص نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر جیت لیے

ڈونیڈن: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے دوران مقامی شخص نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران مقامی بلڈر کریگ ڈورٹی نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر ...

مزید پڑھیں »

پرینیتی کی ارجن کے ناقدین کو قتل کی دھمکی

 ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ اداکار ارجن کپور کے خلاف کسی نے کچھ کہا تو میں اسے قتل کردوں گی۔بالی ووڈ میں فلم ’عشق زادے‘ سے ایک ساتھ کرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار ارجن کپور اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی دوستی کسی سے ڈھکی ...

مزید پڑھیں »

فلم ’پدماوت‘ کو لیکرسنجے لیلا بھنسالی ذہنی پریشانی کا شکار

ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلم ’پدماوت‘ کو لے کر اتنے زیادہ پریشان ہیں کہ ان کی راتوں کی نیند اڑگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی 190 کروڑ کے بڑے بجٹ سے تیار کی گئی فلم پدماوتی جس کا نام تبدیل ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کے بیٹے نے ہالی ووڈ اداکارہ سے فون نمبر مانگ لیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا اذالان کہنے کو تو صرف 8 سال کا ہے لیکن بہت ذہین اور شرارتی بچہ ہے اس نے ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم میں ایسی خامیاں ڈھونڈھ لیں جو بڑے بڑے ہدایت کاروں کی نظروں سے اوجھل رہ گئیں۔بین الاقوامی شہرت یافتہ ...

مزید پڑھیں »