Home / نیوز (page 2)

نیوز

سلمان خان نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے ہندو انتہا پسندوں کےآگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے فلم’’لوراتری‘‘کانام تبدیل کردیا۔سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’لوراتری‘‘ابتدا ہی سے اپنے نام کے باعث مشکلات میں گھری ہوئی ہے، چند روز قبل بھارتی ریاست بہار کی مقامی عدالت نے فلم کے نام ...

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن نے ویرات کوہلی کے حوالے سے انوشکا شرما کا مذاق اڑادیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اور کوئز شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے میزبان امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام میں اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے شوہر ویرات کوہلی کے حوالے سے مذاق کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی نئی فلم سوئی دھاگہ کی تشہیر کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل ...

مزید پڑھیں »

شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں عربی مضمون لازمی پڑھانے کی اجازت

    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں عربی مضمون پڑھانے کے خلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب مں عربی مضمون لازمی پڑھانے کے شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو پہلے ہی دورے پر بھیک نہیں مانگنی چاہیے، خورشید شاہ

    اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو ‘مبہم’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پہلے ہی دورے پر بھیک نہیں مانگنی چاہیے۔واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: شوبز ستاروں کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار

    دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیاء کپ کے سلسلے میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے اور اپنی ٹیم کی جیت کے لیے پاکستان کی شوبز شخصیات بھی دعاگو ہیں۔گلوکار عارف لوہار نے جیو نیوز سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابی ...

مزید پڑھیں »

پاک، بھارت میں کرتارپورہ بارڈر کھولنے پر رابطہ نہیں ہوا: ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پورہ بارڈر کھولنے پر باضابطہ رابطہ نہیں ہوا۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈین اور اس دوران ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...

مزید پڑھیں »

سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کا الگ وارڈ، محکمہ صحت پنجاب سے تجاویز طلب

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کے لیے سرکاری اسپتالوں میں الگ وارڈز مختص کرنے کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب سے تجاویز طلب کرلیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اشتیاق چوہدری ایڈوووکیٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کے لیے سرکاری اسپتالوں میں الگ وارڈز مختص ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس: خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

    اسلام آباد: احتساب عدالت میں آج العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔دوسری جانب عدالت نے 31 مئی 2017 کے ایم ایل اے کو بطور شواہد عدالتی ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والےاداروں کو عملی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں 60 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت وئی،عدالت نے لاپتا افراد کی ...

مزید پڑھیں »