Home / نیوز (page 20)

نیوز

مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد

 لاہور:  اجوکا تھیٹرکے زیر اہتمام مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد جب کہ تصاویری نمائش کے ساتھ مدیحہ گوہر کی ڈائریکشن میں بننے والا شہرہ آفاق کھیل  ’’بری‘‘ پیش کیا گیا۔الحمرا ہال میں ہونے والے پروگرام میں خاور قوال پارٹی نے بابا بلھے شاہ کا کلام پیش ...

مزید پڑھیں »

میشا شفیع نے علی ظفر کو 200کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ان پر چھوٹے الزامات لگانے، بدنام کرنے اور ان کی شخصیت کو نقصان پہنچانے کے لیے 200 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔گلوکارہ میشاشفیع کی جانب سے گزشتہ روز علی ظفر کو 200 کروڑکا لیگل نوٹس بھجوایاگیا ہے میشا شفیع کی قانونی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ میں تیزی سے ایڈز پھیلنے لگا، رتوڈیرو میں مزید 15 افراد میں تصدیق

  لاڑکانہ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے جس کی تحصیل رتوڈیرو میں مزید 15 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے مینیجر ڈاکٹر سکندر میمن کےمطابق 15 افراد میں ایڈز کی تصدیق کے بعد رتو ڈیرو میں ایڈز کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان 800 میگاواٹ کے اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری

  اسلام آباد:بیل آؤٹ پیکج کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ارنستو رمریز ریگو کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر، سوشل ...

مزید پڑھیں »

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، نیب کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

  لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت شروع ہوئی تو احتساب عدالت کے جج نے اسفتسار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنانے پر وہاب ریاض اور کامران اکمل کا شکوہ

    لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران ...

مزید پڑھیں »

میجر جنرل عمر بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی

کراچی: میجر جنرل عمر بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی۔ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق ڈی جی رینجرز کا عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی جہاں سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے میجر جنرل عمر بخاری کو سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں۔بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر لیڈرز گول میز کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری منصوبے میں مبینہ کرپشن پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری سونامی پر آڈیٹر کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک ارب میں سے ...

مزید پڑھیں »