Home / نیوز (page 4)

نیوز

بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا موقع

دبئی: ایشیا کپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا۔ایشیا کپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز میں بہتری پا سکتے ہیں۔ایونٹ میں شریک ٹیموں میں ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حل تلاش کر لیا گیا

پاکستان ہاکی کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حل تلاش کر لیا گیا، جس میں فیڈریشن میں کرپشن، اقرباءپروری کے خاتمے اور ٹیم کی انٹرنیشنل مقابلوں میں عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے کے لئے تجاویز بھی پلان کا حصہ ہیں۔ذرائع کے مطابق ماضی کے عظیم ہاکی پلیئر شہناز ...

مزید پڑھیں »

لندن میں کلثوم نوازکی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نمازجنازہ آج لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔ سابق خاتون اول کلثوم نوازکی لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کا جسد ...

مزید پڑھیں »

چین کیساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کیا جارہا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کررہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے پلوامہ، بانڈی پور، ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کے وکیل کا واجد ضیاء کے متضاد بیان پر اعتراض

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کی تضاد بیانی ریکارڈ کرادی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعنیات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ...

مزید پڑھیں »

فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے گیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق ازخود نوٹس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو گھربھیجنے کی تجویز پر غور

لاہور: پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم نے رائے دی ہے کہ حکومت وہ بلدیاتی نمائندوں کو قانونی طور پرگھر بھیج سکتی ہے تاہم پہلے نیا نظام لایا جائے۔ حکومتِ پنجاب نے بلدیاتی اداروں سے متعلق اپنے اختیار کے حوالے سے قانونی ٹیم تشکیل دی تھی، جس نے تمام قانونی پہلوؤں کاجائزہ لینے ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان پرہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج

بہار: بھارتی ریاست بہار میں سلمان خان اور ان کے بہنوئی آیوش شرما سمیت 7 دیگر افراد کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’لوراتری‘‘ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان

لاہور: گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔’’ سارہ رضاخان نے کہا کہ جس طرح پڑوسی ملک بھارت میں نوجوان ...

مزید پڑھیں »