Home / نیوز (page 5)

نیوز

سشمیتا سین کی 15 سال چھوٹے ماڈل سے شادی کی تیاری

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے خود سے 15 برس چھوٹے ماڈل سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ اداکارہ و سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین اور 27 سالہ بھارتی ماڈل روہمن شاول کافی دنوں سے ...

مزید پڑھیں »

فلیگ شپ ریفرنس؛ نیب کو نوازشریف کیخلاف نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کو نواز شریف کے خلاف نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث نواز شریف کی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا مشرف اور زرداری کے اثاثوں کی تفصیل خفیہ رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیل خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ہمیں مطمئن کریں کہ درخواست قابل ...

مزید پڑھیں »

مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے فالو اپ میں سیکرٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد چین پہنچ گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے 74 دہشت گردوں کی رہائی روک دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاورہائی کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے دہشت گردوں کی رہائی کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سزائے موت کے مجرموں کی سزا ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی نیب کے انٹریو کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

اسلام آباد: اپوزیشن نے ڈی جی نیب کے انٹریو کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک استحقاق جمع کرا دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا جس میں اپوزیشن نے ڈی جی نیب کی جانب سے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹریو میں ارکان اسمبلی کا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل رہی ہے، آصف زرداری

خیر پور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انڈر14 ٹیم کھیل رہی ہے اور کوئی بھی بیوروکریٹ ان حالات میں کام کرنے کو تیار نہیں ہے۔خیر پور میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل ...

مزید پڑھیں »

ترجمان دفترخارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید کردی

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صدات نہیں اوروہ پاکستان میں ہی موجود ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہے، اس کی بیرون ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے  پاک فوج کا سپاہی شہید

 راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی ظہیر ...

مزید پڑھیں »

عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی و چیئرمین پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے 12جولائی کو ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری پر ازخود نوٹس کیس  کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ...

مزید پڑھیں »