Home / کالم

کالم

لیلتہ المبارکہ شبِ برات

      لیلتہ المبارکہ شبِ برات تحریر:علی جان ای میل aj119922@gmail.com شب برات 14شعبان کے غروب آفتاب کے بعد شروع ہوتی ہے اس رات میں مسلمان اللہ اورپیارے رسول حضرت محمدﷺ کو راضی کرنے کیلئے ساری رات عبادتیں کرتے ہیں کوئی قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے تو کسی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات

      بھارت میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات مہر اقبال انجم بھارت میں خواتین اتنی غیر محفوظ ہو چکی ہیں کہ سپریم کورٹ کا جج، بھارتی فوج کا میجر بھی خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے میں ملوث پائے ہیں۔ بھارت میں اقلیتیں تو پہلے ہی غیر محفوظ ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی ورثہ کا دن اورہم

ثقافتی ورثہ کا دن اورہم تحریر:علی جان ای میل aj119922@gmail.com روز ازل سے ثقافت ہرقوم پہچان ٹھہری ہے کوئی بھی قوم ہواپنی ثقافت سے محبت کرتی ہے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 16نومبر1972کوپہلی مرتبہ قدیم تہذیبوں ،ثقافتوں اورآثارقدیمہ کوکومحفوظ بنانے کی منظوری دی دنیا میں کئی تہذیبوں نے جنم ...

مزید پڑھیں »

بہتر پیداوار اور اعلیٰ معیار کے لیے مٹر کی جنیاتی حالت کا مطالعہ

بہتر پیداوار اور اعلیٰ معیار کے لیے مٹر کی جنیاتی حالت کا مطالعہ نوشی پروین پی ایچ ڈی سکالر رجسٹریشن نمبر2007-ag-2299 شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس، زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد انسانی صحت کی بہتر نشوونما اور بڑھتوری کے لیے سبزیوں کا استعمال بے حد ضروری ہی نہیں ہے بلکہ ان ...

مزید پڑھیں »

انسان کو صبح کیسے کرنی چاہیے؟؟؟

انسان کو صبح کیسے کرنی چاہیے؟؟؟ آصف اقبال انصاری کسی دانا کا قول ہے کہ آدمی جب صبح کرتا ہے تو اسے چار چیزوں کی نیت کرنی چاہیے: 1۔ اللہ تعالی کے فرائض ادا کرنے کی۔ 2۔ جن باتوں سے اللہ تعالی نے روکا ہے ان سے رکنے کی۔ 3۔ ...

مزید پڑھیں »

بند نہ باندھا تو بدنامی ہو گی

بند نہ باندھا تو بدنامی ہو گی پیام امداد/ امداداللہ طیب دنیا بڑی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور میں پوری دنیا اب ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے۔ ہزاروں میلوں کے سفرگھنٹوں،منٹوں میں طے ہو رہے  ہیں۔ جہاں پہنچنا انسان کا تصور تھا، وہاں ...

مزید پڑھیں »

بابائے قوم ہم شرمندہ ہیں

بابائے قوم ہم شرمندہ ہیں رانااسدمنہاس گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمین پر آسمان نے ہم کو دے مارا وطن عزیز کو معرض وجود میں آٰئے ہوئے آج ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔اس ارض وطن کا خواب مفکر اسلام ...

مزید پڑھیں »

لُٹیرے

    لُٹیرے کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org اِبنِ آدم حضرت انسان کا مطالعہ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے جہاں بھی اِس پیکر خاکی کا کوئی نیا پہلو زاویہ نظر آتا ہے میں پیکر تجسس بن کر اُس نئے زاویے کو پڑھنے اور جاننے ...

مزید پڑھیں »

پندرہوےں شعبان کو بے شمار لوگوں کی مغفرت کی جاتی ہے

    ماہ شعبان بہت سی فضےلتوں کا حامل ہے، چنانچہ رمضان کے بعد آپ ﷺ سب سے زےادہ روزے اسی ماہ مےں رکھتے تھے، جےسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہےں کہ مےں نے رمضان کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کو کبھی پورے مہےنے کے روزہ رکھتے ...

مزید پڑھیں »

“شبِ برات، برکتوں اور رحمتوں کی رات”

    “شبِ برات، برکتوں اور رحمتوں کی رات” محمدعاصم فاروقی/حیدرآباد ممبر:۔اسلامک رائٹرزموومنٹ پاکستان شب برات شعبان کی “پندرہویں تاریخ” کی رات کو کہا جاتا ہے، جو چودہ شعبان کو سورج غروب ہونے سے شروع ہوتی ہے اور پندرہویں شعبان کی صبح صادق تک رہتی ہے۔ یہ ایک معظم اور ...

مزید پڑھیں »