Home / کالم (page 12)

کالم

مجھے اپنا گھر چاہیئے

    مجھے اپنا گھر چاہیئے تحریر: عمران ظفر بھٹی پرانے وقتوں میں جوائنٹ فیملی کا کلچر ہوا کرتا تھا۔ لوگ ایک ساتھ پرامن، پیار و محبت سے رہتے اور ایک دوسرے کا خیال رکھتے تھے۔ ایک ہی گھر میں چار چار ، پانچ پانچ خاندان آباد ہوتے تھے جو ...

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبہ پاکستان پر چین کے اعتماد کا مظہر

    سی پیک منصوبہ پاکستان پر چین کے اعتماد کا مظہر مہر بشارت صدیقی وزیر اعظم عمران خان 3 سے 7 نومبر کو چین کا پہلادورہ کریں گے۔ وزیر اعظم دورہ چین چینی قیادت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم دورہ چین میں چینی صدر سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

 نیاپاکستان ہاﺅسنگ سکیم  حقدارکوگھرکی چابی دو

     نیاپاکستان ہاﺅسنگ سکیم حقدارکوگھرکی چابی دو تحریرعلی جان) ای میل: aj119922@gmail.com پرانے گھرمیں نیاگھربسانا چاہتا ہے وہ سوکھے پھول میں خوشبوجگاناچاہتا ہے ایک خواب جسے تعبیرملی کہ عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہو اوردوسراخواب کہ نیا پاکستان بنے گا جس کیلئے پراسس چل رہا ہے عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

اکہتر برس سے کشمیری آزادی کے منتظر

      اکہتر برس سے کشمیری آزادی کے منتظر مہر اقبال انجم مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے71برس مکمل ہو چکے،اس عرصے میں بھارت جو ظلم کر سکتا تھا اس نے کشمیریوں پر کیا اور کشمیری قوم نے بھی پاکستان سے عملی محبت کا ثبوت دیا۔پاکستان زندہ باد کے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 71سال

    مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 71سال تحریر:محمد شاہد محمود 71برس قبل 27اکتوبر1947ءکو ایک گہری سازش کے تحت بھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کرتے ہوئے اس پر اپنا نا جائز تسلط جما لیا تھا۔ جس کے بعد آج تک وہاں فوجی راج قائم ہے اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

سنہرے خوابوں پیٹ نہیں بھرتا

    تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com تحریک انصاف کو اقتدارسنبھالے تقریباً دوماہ ہوگئے ہیںان دو ماہ میںحکومت گرتی ہوئی ملکی معشیت کو سنبھالنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے ۔ معشیت کو سنبھالنے کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے پر بھی دستک دے دی ہے اور اپنے قریبی ہمسایہ ...

مزید پڑھیں »

کوچہ ءہجویر

    کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org میں ایمان افروز مستی اور سرور سے بھری نشاط انگیز گھڑیوں سے گزر رہا تھا میرے جسم کا انگ انگ اور روح ایما نی حرارت سے پگھل رہے تھے میرے با طن اور روح کے عمیق ترین ...

مزید پڑھیں »

میں بھوکا ہوں

      میں بھوکا ہوں خوراک کا عالمی دن اورپاکستان ای میل: aj119922@gmail.com کچرے میں پھینکی روٹیاںروز یہ بیان کرتی ہیں پیٹ بھرتے ہی انسان اپنی اوقات بھول جاتا ہے اگراللہ پاک انسان کوپیٹ نہ لگاتا توہرشخص نبی،پیغمبریا ولی ہوتا مگراللہ پاک نے انسان کو پیٹ لگا کرامتحان کوسخت ...

مزید پڑھیں »

مرجع ِخلائق ، مولاناقاضی محمد سرورؒ

      مشرقی اُفق میر افسر امان مرجع ِخلائق ، مولاناقاضی محمد سرورؒ چند ہفتوں کی بات ہے کہ ایک مقامی اخبار میں خبرشائع ہوئی کہ قاضی محمد سرورؒ پر لکھی گئی کتاب ”مرجع خلائق“ کی رونمائی ہو گی۔ خبر میں جگہ نہیں لکھی تھا۔ خیر میں نے سوچا ...

مزید پڑھیں »