Home / کالم (page 2)

کالم

تختہ دار کا غازی۔ مولانا عبدالستار خان نےازی

  تختہ دار کا غازی۔ مولانا عبدالستار خان نےازی صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی مولانا عبدالستار خان نیازی اےک عظےم عاشق رسول ﷺ تھے۔ راقم جب انجمن طلبہءاسلام مےں شامل ہوا تھا تھا سرگودہا مےں اِن سے سب سے پہلی ملاقات 1985 مےں الفاروق ہوٹل خےام سےنما چوک رےلوئے روڈ ...

مزید پڑھیں »

عنوان: انسان خسارے میں ہے

اٹکل تحریر:۔ ملک شفقت اللہ سورہ العصر کا مفہوم ہے کہ’’ اللہ عصر کے وقت کی قسم اٹھا کر کہتا ہے کہ انسان خسارے میں ہے، ماسوائے جو لوگ ایمان لائے، نیک اعمال کئے ، حق کی دعوت دی ، صبر کیا اور صبر کی دعوت دی‘‘۔ یہاں اللہ تعالیٰ ...

مزید پڑھیں »

عوام اور با اثر افراد!

      عوام اور با اثر افراد! (شیخ خالد زاہد) عوام اور بااثر افراد ایسا موضوع ہے کہ ایک فلم بنائی جا سکتی ہے ، سماجی میڈیا کہ توسط سے تو ایسے بے تحاشہ کارناموں تک رسائی دستیاب ہے کہ جن کو صرف دوبارہ فلمانہ پڑے گا۔ابھی کچھ دن ...

مزید پڑھیں »

Freedom of Expression

Freedom of Expression Freedom of press on the decline in Pakistan, warns CPJ KARACHI/ISLAMABAD: The climate for press freedom in Pakistan has been deteriorating, even as overall violence against and murder of journalists decline, the Committee to Protect Journalists (CPJ) said on Wednesday. Read more PPF condemns attacks on media ...

مزید پڑھیں »

ڈیم اور ڈریم

    ڈیم اور ڈریم ہمارافطری اوربدترین دشمن ملک بھارت مادروطن پاکستان کو خدانخواستہ ریگستان بنانے کے درپے ہے لہٰذاءڈیم کی تعمیر کیلئے کپتان عمران خان اورچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی چندہ مہم کومتنازعہ بنانےوالے یقینابھارت کے بھگت اورسہولت کار ہیں،انہیں ڈیم کی تعمیر نہیں بلکہ کپتان کی تدبیر ...

مزید پڑھیں »

عاشورہ کا روزہ پچھلے اےک سال کے گناہوں کا کفارہ

    عاشورہ کا روزہ پچھلے اےک سال کے گناہوں کا کفارہ محرم الحرام کی دسوےں تارےخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہےں دسواں دن۔ ےہ دن اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت اور برکت کا حامل ہے۔ اس دن میں حضور اکرم ﷺ نے روزہ رکھا تھا ...

مزید پڑھیں »

فلم نگر کے لاجواب کامیڈین اداکارلہری

    فلم نگر کے لاجواب کامیڈین اداکارلہری تحریر۔۔۔ ڈاکٹربی اے خرم تقسیم ہند سے قبل کانپوربھارت میں سفیر اللہ صدیقی2جنوری1929 میں پیدا ہوئے جو بعد میں پاکستان فلم انڈسٹری میں لہری کے نام سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے ان کے والدین تقسیم ہند کے فوراًبعد پاکستان ہجرت کرکے ...

مزید پڑھیں »

سلام یاحسینؓ

    سلام یاحسینؓ تحریر: علی جان(لاہور) بجھایا ایک دیاشہہ نے بہترہوگئے روشن اندھیراخودپریشاں ہے بجھا کیا تھا جلا کیا ہے اسلام نے کئی امتحاں لیے مگرہم نے اپنی زندگی میں ایسا امتحان نہ سنا نہ دیکھا اور نہ دیکھیں گے اللہ پاک کی کیسی قدرت ہے کہ اسلام کا ...

مزید پڑھیں »

بہت ڈھونڈا کوئی صاحب ایماں نہ ملا

    بہت ڈھونڈا کوئی صاحب ایماں نہ ملا تحریر۔۔۔چوہدری ناصر گجر میری ناقص رائے میں پاکستان میں بھوک افلاس ، بے روزگاری، مہنگائی ، سماجی اور اقتصادی بے انصافی ، امیر اور غریب کے درمیان حد سے زیادہ تفاوت اور لاقانونیت کی وجہ سے حالات اگر انقلاب کی طرف ...

مزید پڑھیں »