Home / کالم (page 28)

کالم

اللہ کی عظےم کتاب ”قرآن کرےم“ مےں ذکر رسول

اللہ کی عظےم کتاب ”قرآن کرےم“ مےں ذکر رسول ﷺ خالق کائنات نے اپنے حبےب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کرےم مےں عمومی طور پر ےَا اَےُّہَا النَّبِیُّ، ےَا اَےُّہَا الرَّسُو±لُ، ےَا اَےُّہَا ال±مُدِّثِر اور ےَا اَےُّہَا ال±مُزِّمِّلُ جےسی صفات سے خطاب فرماےا ہے، حالانکہ دےگر انبےاءکرام کو ان کے ...

مزید پڑھیں »

یوٹرن۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم

    یوٹرن۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم تحریر:محمد شاہد محمود وزیراعظم عمران خان نے کہا جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ہوتا، کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی،وزیراعظم نے اپنے کرکٹ کے دور کی مثال دیتے ہوئے کہا ہم ایک حکمت ...

مزید پڑھیں »

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تحریر۔۔۔ ڈاکٹربی اے خرم حضور نبی کریم محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت 12 ربیع الاول عام الفیل بمطابق 570ء یا 571ءکو ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش کے بارے میں مختلف روایات ہیں ...

مزید پڑھیں »

سموگ نہیں …موت

سموگ نہیں …موت ای میل:aj119922@gmail.com نہیں ہے شہرمیں کوئی چہرہ تروتازہ عجیب طرح کی آلودگی ہوامیں ہے عاصم واسطی صاحب کے اس خوبصورت شعر کےساتھ آج کاکالم شروع کرتے ہیں آج سے چودہ سوسال پہلے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے صفائی کونصف ایمان کہا ہے اس سے صرف یہ ...

مزید پڑھیں »

محسنِ انسانیت بحیثیت معلّمِ انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم

    محسنِ انسانیت بحیثیت معلّمِ انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم تحریر : عرفان صادق رسولِ کائناتﷺکا شمار دنیا کی ان ہستیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے دنیا کو ہمہ معاملات میں نئے اسالیب اور جہات سے متعارف کروایا۔ آپﷺ وہ کامل شخصیت تھے جنہوں نے نہ صرف اپنی کمال ...

مزید پڑھیں »

امریکی ناکامیاں اور ٹرمپ کی بوکھلاہٹ ۔

امریکی ناکامیاں اور ٹرمپ کی بوکھلاہٹ ۔ کالم : راﺅ عمران سلیمان ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کچھ کہنے سے قبل میں اپنے پڑھنے والوں کو ایک مختصر سا واقعہ سنانا چاہونگا 1965کی جنگ سے قبل امریکا پاکستان کے بہت قریبی اتحادی کے طور پر جانا ...

مزید پڑھیں »

عنوان:   میڈیا مالکان کو حراساں اور بلیک میل۔۔۔!!

بیدار ہونے تک عنوان:   میڈیا مالکان کو حراساں اور بلیک میل۔۔۔!! شوشل میڈیا میں آج کل ایک پوسٹ لگائی جارہی ہے کہ مختلف پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا سے ملازمین کو بے دخل کیا جارہا ہے، پوسٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ پمجان یونین آف جرنلسٹ کی ...

مزید پڑھیں »

توجہ طلب مسئلہ

    توجہ طلب مسئلہ تحریر ۔ کنیز بتول کھو کھر، سرگودھا دور حاضر کا ہر انسان ملکی حالات سے با خبر رہناچاہتا ہے یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے قوم کو عرض پاک میں اتنی دلچسپی پیدا ہوئی کہ اپنی ذات سے نکل کر ملکی سطح پر سوچنے ...

مزید پڑھیں »

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی تحریر: روشن آراء صدیوں قبل سرزمین سندھ پر رونما ہونے والا یہ تاریخی واقعہ جب سندھ پر حکمرانی کرنے والا راجہ داہر جس کے ناروا سلوک اور ظلم و ستم کا شکار ہونے والی ایک مظلوم بیٹی نے مدد کے لیے صدا بلند کی تھی ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کا چہچہاتا بلبل خاموش ہوکر محو استراحت ہوگیا

      تبلیغی جماعت کا چہچہاتا بلبل خاموش ہوکر محو استراحت ہوگیا تحریر: مفتی محمد وقاص رفیع M.waqqasrafi1986@gmail.com آج مو¿رخہ 18 نومبر سنہ 2018ءبروز اتوار صبح نمازِ فجر کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے یہ جاں کاہ خبر موصول ہوئی کہ تبلیغی جماعت پاکستان کے امیر حضرت حاجی عبد ...

مزید پڑھیں »