Home / کالم (page 3)

کالم

بچوں کے لیے لکھنے والے بڑے لوگ

    بچوں کے لیے لکھنے والے بڑے لوگ عبدالوارث ساجد ایک زمانہ تھا جب بچوں کے ادب پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی تھی۔ بچوں کے بہت سے رسالے شائع ہوتے تھے اور ان میں اپنے وقت کے بڑے بڑے شاعر اور نامور ادیب بچوں کے لیے نظمیں اور ...

مزید پڑھیں »

استاذالمحدثین والمجاہدین حضرت مولاناسمیع الحق شہید ؒ

    استاذالمحدثین والمجاہدین حضرت مولاناسمیع الحق شہید ؒ مولانامحمد طارق نعمان گڑنگی 2نومبر2018بروز جمعة المبارک بعد از نماز عشاءمعلوم ہوا ہے کہ قائد جمعیت حضرت مولاناسمیع الحق مہتمم جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریوں کے وار سے شہید کردیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹریفک پلان،غیر قانونی پارکنگ

    ٹریفک پلان،غیر قانونی پارکنگ تحریر ۔۔۔علی رضا رانا جس طرح شہریوں کو مہنگائی ، بد نظمی اور دوسری مشکلات نے پریشان کیا ہوا ہے بالکل اسی طرح چارجڈ پارکنگ کی وجہ سے بھی عوام کو ذہنی اذیت اٹھانی پڑتی ہے جگہ جگہ شاپنگ سینٹرز، ہسپتالوں، مارکیٹوں اور دوسری ...

مزید پڑھیں »

تاج محل کی شاہ جہانی مسجد مےں نماز پر پابندی‘ اےک سےاسی چال

      تاج محل کی شاہ جہانی مسجد مےں نماز پر پابندی‘ اےک سےاسی چال جب سے بی جے پی نے دہلی مےں مرکزی حکومت اور ہندوستان کے بےشتر صوبوں کے اقتدار پر قبضہ کےا ہے ہزاروں سال پرانی گنگا جمنی تہذےب کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں مےں خوف ...

مزید پڑھیں »

علامہ محمد اقبالؒ اور نظریہ پاکستان کی تشکیل

    علامہ محمد اقبالؒ اور نظریہ پاکستان کی تشکیل تحریر میاں نصیراحمد تصور پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحتمہ اللہ علیہ کو پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت سے جوعظمت و احترام اور مقبولیت ملی ،وہ شاید ہی کسی اور شاعر کو نصیب ہوئی ہو، علامہ محمد اقبال ...

مزید پڑھیں »

آسیہ مسیح کوبیرون ملک بھیج دیاگیا؟

    آسیہ مسیح کوبیرون ملک بھیج دیاگیا؟ عمرفاروق /آگہی یہ سابق آمرپرویزمشرف کے دورکی بات ہے ہومیوپیتھی میڈیکل کالج اسلام آبادکے پروفیسرڈاکٹریونس شیخ نے کلاس میں توہین رسالت پرمبنی تقریرکی کالج کے طلباءپروفیسرکی گستاخی پرسراپااحتجاج ہوگئے کالج کے قریب ہی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آبادکے سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی

    حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی ”سلمان منااہل الب©©©یت“ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاسرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اکابرصحابہ میں شمارہوتاہے ۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت عابدوزاہداورمتقی وپرہیزگارتھے ۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ”ابوعبداللہ“اورلقب ”سلمان الخیر“ہے ۔آپ رضی اللہ تعالیٰ ...

مزید پڑھیں »

صحافی غیر محفوظ کیوں ۔۔۔؟

    صحافی غیر محفوظ کیوں ۔۔۔؟ تحریر۔۔۔ فیصل جاویدچوہدری صحافت کو ملک عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کا چوتھا ستون مانا گیا ہے معاشرے میں صحافی کا کام اردگرد کسی بھی غیر معمولی واقعہ کو رپورٹ کرنا ہوتا مثبت صحافت کسی بھی معاشرے کی اصلاح میں بہت اہم کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

کیا ہے زندگی

  کیا ہے زندگی تحریر۔۔۔ ڈاکٹر فیاض احمد تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے زندگی کا نام، مگر کیا ہے زندگی آج کے دور میں لوگ نفسانفسی کا شکار ہیں ہر انسان کو اپنی فکر لاحق ہے اور ہر انسان کی کو شش ہے کہ وہ دوسرے ...

مزید پڑھیں »