Home / کالم (page 30)

کالم

بعثت و نبوتﷺ پر ایمان کی معراج

بعثت و نبوتﷺ پر ایمان کی معراج تحریر۔۔۔ رشید احمد نعیم ، پتوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت و نبوتﷺسے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ ت±بّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ...

مزید پڑھیں »

کےا دِنوں کا سردار ”جمعہ“ بلےک ڈے ہو سکتا ہے؟

    کےا دِنوں کا سردار ”جمعہ“ بلےک ڈے ہو سکتا ہے؟ نومبر کے آخری جمعرات مےں ےوم شکر انہ (امرےکہ کا اےک قومی تہوار) منانے کے بعد نومبر کے آخری جمعہ کو امرےکہ وبعض مغربی ممالک مےں بلےک ڈے (Black Day) کے نام سے مناےا جاتا ہے۔ ۱۶۹۱ءسے اس ...

مزید پڑھیں »

ملک کی خواندگی پرتوجہ دو

  ملک کی خواندگی پرتوجہ دو تحریر:علی جان(لاہور) حیرت ہے تعلیم وترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز اقراءسے ہوا تھا انسان اورجانورکافرق تعلیم سے ہی پتہ چلتا ہے کیونکہ تعلیم سے ہی انسان میں اصل نکھار آتا ہے۔میں نے اوپرٹنگولولی لکھا ہے اس سے مرادہے جب ہم سکول ...

مزید پڑھیں »

سیرتِ طیبہ کاایک ورق

    سیرتِ طیبہ کاایک ورق (مستند کتب حدیث وسیرت کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش،حلیہ مبارک، پرورش،اعلانِ نبوت سے پہلے کی زندگی، پہلانکاح اوراولادکی تفصیل) مولانامحمد جہان یعقوب حضور صلی اللہ علیہ وسلم قریشی خاندان سے اورحضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ...

مزید پڑھیں »

ہے ان کے عطر بوئے گریباں سے مست گل

      ہے ان کے عطر بوئے گریباں سے مست گل مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی جب خطابت کا فن عروج پہ تھا تو بات کا جواب بات سے دیا جاتا تھا جب دلائل اور براہین کسی کے پاس نہ ہوں تو پھر وہ گالی کی زبان استعمال کرتا ہے جب ...

مزید پڑھیں »

جمال خشوگی نے اس سال چار اکتوبر کو الجزیرہ ٹی وی کے شہرہ آفاق ٹاک شو پروگرام

      جمال خشوگی۔۔۔ تحریر: رانا عبدالر¶ف خاں ”اپ فرنٹ” میں کھُل کر سعودی کراون پرنس شہزادہ محمد بن سلمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ناممکن ہے کہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ایک جمہوری ملک بن سکے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج سعودی ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے  ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ…‬

تحریر : رانا بشارت علی خان دنیا بھر میں مسلمان آج مجموعی طور پر کیوں ناکام ہے  ہر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ…‬ر مسلمان کی طرح مجھے بھی ایک سوال ہمیشہ تکلیف دے محسوس ہوتا ہے کہ ہم دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

لکی کمیٹیوں کا مکروہ دھندہ

    لکی کمیٹیوں کا مکروہ دھندہ تحریر۔۔۔ فیصل جاوید چوہدری یوں تو پاکستان میں ایک خاص عرصے بعد کوئی نہ کوئی ایسا مکروہ کھیل قوم کے سامنے ضرور آجاتا ہے جس میں لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی ڈوب جاتی ہے اور وہ باقی ماندہ زندگی‘زنجیر عدل ہلاتے ...

مزید پڑھیں »

باغ کے مضافات میں انوکھاحکومتی تعلیمی ادارہ….؟ ارباب اقتدار تعلیمی پالیسی کا نکلتا جنازہ اس کالم میں دیکھ لیں….؟

    باغ کے مضافات میں انوکھاحکومتی تعلیمی ادارہ….؟ ارباب اقتدار تعلیمی پالیسی کا نکلتا جنازہ اس کالم میں دیکھ لیں….؟ تحریر:سردار اصغر علی عباسی ای میل:aabbasians@gmail.com قارئین….!! چونکہ ضلع لاہورایک ترقی یافتہ اور سہولیات سے بھر پور شہر ہے جہاں پر زندگی کی پرتکلفی اور مسائل کا رونا دھونا ...

مزید پڑھیں »

سرائیکی صوبہ کااعلان کرو

      سرائیکی صوبہ کااعلان کرو الگ صوبہ کیلئے کمیٹیاں بنانا بندکرو ای میل:aj119922@gmail.com سندھی،بلوچ،پختون تے پنجابی وانگوں اپنڑی الگ پہچان منگدوں اے جنوبی پنجاب نی چاہیداجناب۔۔۔ صوبہ سرائیکستان منگدوں عام انتخابات کو100دن سے زائد کا عرصہ گزرچکاہے اورعمران خان کووزیراعظم کا حلف اٹھائے 70دن سے اوپرہوگئے ہیں ۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »