Home / کالم (page 40)

کالم

ذبح عظیمقربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام

    حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ذبح عظیمقربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِی± اِن± شَآئَ اللّٰہُ مِن± الصبَّرِی±نَ۔اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے ذوالحجہ اسلامی سال کابارہواں مہینہ ہے اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کوحضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت اورحج انتظامات

    سعودی حکومت اورحج انتظامات عمرفاروق /آگہی دنیابھرسے عازمین حج لبیک لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلندکرتے ہوئے حرمین شریفین پہنچ رہے ہیں ایک اندازے کے مطابق اس سال 25لاکھ کے قریب افرادحج کی سعادت حاصل کریں گے پاکستان سے 1لاکھ 80 ہزارسے زائدعازمین حج کی سعادت حاصل کریں ...

مزید پڑھیں »

خلیل اللہ

    کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضا میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی اور قائد کے عقائد

  یوم آزادی اور قائد کے عقائد تحریر۔۔۔ ڈاکٹربی اے خرم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پسی ہوئی عوام اپنا 71واں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منا رہی ہے مکانوں ،گلیوں،محلوں اور بازاروں سمیت سرکاری عمارات اور دفاترز کو قومی پرچموں اوررنگ برنگے برقی قمقموںسے سجا دیا گیا ہے بچے ...

مزید پڑھیں »

مرد مومن مرد حق

  مرد مومن مرد حق صدر پاکستان جنرل محمد ضیاءالحق شہید تحریر عبدالوارث ساجد جنرل ضیاءالحق 12 اگست 1924ءکو جالندھر کے ایک غریب کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جالندھر اور دہلی سے حصول علم کے بعد 1945ءمیں فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران وہ ...

مزید پڑھیں »

پرچمِ ستارہ و ہلال

    پرچمِ ستارہ و ہلال تحریر۔مہوش احسن یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کوپاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ئ میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام ...

مزید پڑھیں »

بانیانِ پاکستان کا ایک اہم پیغام

    بانیانِ پاکستان کا ایک اہم پیغام مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی مدینہ منورہ کے بعد دنیاکے نقشہ پردوملک نظریہ کی بنیاد پہ معرضِ وجود میں آئے ،ایک ملک پاکستان اور دوسراتل ابیب۔ پاکستان اسلام کے نام پہ بنااور تل ابیب یہودیت کے نظام پر معرض وجود میں آیا۔پاکستان کے قیام ...

مزید پڑھیں »

الحمد اللہ پاکستان میں جمہوریت کا تیسرا دور شروع ہوا

  مشرقی اُفق میر افسر امان، کالمسٹ الحمد اللہ پاکستان میں جمہوریت کا تیسرا دور شروع ہوا پاکستان میں فوجی ڈکٹیٹرز سیاست دانوں کی غلطیوں سے فاہدہ اُٹھاتے ہوئے کئی بار اقتدرار پر قابض ہوتے رہے۔ ڈکٹیٹرتین ماہ میں انتخابات کا وعدہ کر کے دس دس سال اقتدار پر قابض ...

مزید پڑھیں »

قانون اورکمزور

  تحریر:قاری محمد عبدالرحیم روزِ ازل سے طاقت اورظلم ایک ساتھ چلتے آرہے ہیں ،اور کمزور ی اورفریاد بھی ایک ساتھ چل رہے ہیں ،لیکن خالقِ عالم نے ظاقتور اور کمزور کے درمیان ایک ضابطہ رکھا ہے ،جسے قانون کا نام دیا گیاہے،قانون دراصل طاقت ور اورکمزور کے درمیان وہ ...

مزید پڑھیں »

قا ئداعظم محمدعلی جناح کا اقلیتوں کے حوالے سے ویژن

  قا ئداعظم محمدعلی جناح کا اقلیتوں کے حوالے سے ویژن تحریر:کرامت مسیح اسلم ایک بزنس مین تھا وہ اپنے گھرانے کے ساتھ مطمئن زندگی گزار ہاتھااس کا ایک ہی بیٹا تھا جس کی بینائی کھیلتے ہوئے حادثے میں جاتی رہی یہ حادثہ پورے گھرانے کے لیے قیامت سے کم ...

مزید پڑھیں »