Home / کالم (page 6)

کالم

نکل جاﺅ یا سوویت یونین جیسی شکست کے لئے تیار ہو جاﺅ

”نکل جاﺅ یا سوویت یونین جیسی شکست کے لئے تیار ہو جاﺅ“ تحریر : علی عمران شاہین ”آج سے انتالیس برس قبل 27دسمبر 1979ءکو سابق سوویت یونین کے سرخ ریچھ نے افغانستان پر وحشت ناک جارحیت کی۔اس جارحیت کے زمانے میں سرخ ریچھ دنیا پر قبضہ جمانے کے اسی طرح ...

مزید پڑھیں »

:ان الباطل کان ذھوقا

ٹکل عنوان:ان الباطل کان ذھوقا تحریر:۔ ملک شفقت اللہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کے لاروو گاؤں میں تین مجاہدین کی شہادت کے بعد مظاہرین اور حکومتی فورسز کے درمیان پر تشدد کاروائیوں میں پچیس عام شہری گولیوں اور پیلٹ چھروں کی زد میں آئے۔ ...

مزید پڑھیں »

ژیجیانگ یونیورسٹی بین الاقوامی تعلیم کے نئے عہد کو بیان کررہی ہے

ژیجیانگ یونیورسٹی بین الاقوامی تعلیم کے نئے عہد کو بیان کررہی ہے ہانژو، چین، 3 جنوری 2019ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– اتفاقِ رائے بالکل واضح ہے۔ جاوید، میڈیلینا اور سیہانگ وو ژیجیانگ یونیورسٹی کے متاثر کُن ہائیننگ انٹرنیشنل کیمپس میں اپنی طالب علمی کی زندگی کے تجربات بہت دلچسپی سے بیان کر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں حالیہ امن کی بحالی کے عمل میں پاکستان کیلئے اعلیٰ سفارتکاری ادا کرنے کا ایک سنہری موقع ہے ، ماہرین

افغانستان میں حالیہ امن کی بحالی کے عمل میں پاکستان کیلئے اعلیٰ سفارتکاری ادا کرنے کا ایک سنہری موقع ہے ، ماہرین اسلام آباد (): حالیہ امن مذرکرات سے پاکستان بہت سے فوائد حاصل کر سکتا ہے اور افغانستان میں امن کی بحالی کے عمل میں پاکستان کیلئے اعلیٰ سفارتکاری ...

مزید پڑھیں »

عارفہ حق

  عارفہ حق کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org حق تعالیٰ کو رابعہ بصری ؒ کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کر تے ہو ئے دیکھا تورابعہ کے چاروں ...

مزید پڑھیں »

پیران پیر، شیخ المشائخ حضرت شاہ عبدالقادر جیلانیؒ

    پیران پیر، شیخ المشائخ حضرت شاہ عبدالقادر جیلانیؒ حیات ،افکار وخدمات کاتذکرہ حضرت شیخ کے مواعظ انتہائی پر اثر ہوتے تھے،آپ کے مواعظ آج بھی دلوں کو روشن کرتے ہیں۔ آپ کے کلام میں جو تاثیر موجود تھی ایک طویل مدت گذر جانے کے بعد اب بھی ان ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کی آمد پر جشن ےا اپنامحاسبہ

نئے سال کی آمد پر جشن ےا اپنامحاسبہ ہمےں سال کے اختتام پر، نےز وقتاً فوقتاً ےہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ¿ اعمال مےں کتنی نےکےاں اور کتنی برائےاں لکھی گئیں ۔ کےا ہم نے امسال اپنے نامہ¿ اعمال مےں اےسے نےک اعمال درج کرائے کہ کل قےامت کے ...

مزید پڑھیں »

گیارھویں کی رسم

گیارھویں کی رسم مفتی شمس الحق،فاضل دارالعلوم کراچی ماہ ربیع الثانی اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ہے اس مہینے میں کئی اہم واقعات پیش آئے۔ ان میں سے چند واقعات مختصراً درج ذیل ہیں۔۱۔ نماز کی رکعات میں اضافہ ربیع الثانی کے مہینے میں ہوا۔۲۔ حضرت عبداللہ بن سلامؓ نے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی اسرائیل نوازی

عمرفاروق /آگہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مسلسل ایسے اقدامات کررہی ہے کہ جو نظریہ پاکستان ،اسلامی تہذیب وتمدن اورآئین پاکستان کے منافی ہیں ،اسلامی شعائرکونشانہ بنایاجارہاہے،چاہے گستاخ رسول آسیہ مسیح کی رہائی ہویاسینٹ میں ناموس رسالت قانون میں ترمیم کی کوشش ہو ،نصاب تعلیم سے کئی اہم اسلامی مضامین ...

مزید پڑھیں »

نیا سال مبارک ہولیکن “عزم” کے ساتھ!!

    شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ undp@hotmail.com نیا سال مبارک ہولیکن “عزم” کے ساتھ!! وقت وہ ظالم پہیہ ہے جو کسی کیلئے بھی رکتا نہیں،کسی کا انتظار نہیں کرتا،بس چلتا ہی جاتا ہے، دن،ہفتے اور مہینے مل کر سال کو ترتیب دیتے ہیں،ایک سال میں365 دن اور52 ہفتے ہوتے ہیں،آج ...

مزید پڑھیں »