Home / کالم (page 67)

کالم

سیاستدان اوریوٹرن

     سیاستدان اوریوٹرن صراط مستقیم یعنی راہ راست کانام سیاست نہیں ، کیونکہ ” پلٹنا جھپٹنا اورجھپٹ کرپلٹنا ” میدان سیاست کی مہارت اور بنیادی ضرورت ہے۔شعبہ سیاست میںچارقدم اگربڑھنے کیلئے کبھی دوقدم پیچھے بھی ہٹنا پڑتا ہے۔سیاست سانپ اورسیڑھی کے کھیل کی مانند ہے جولوگ یہ کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

رذان النجر کا نہیں یہ امت کا جنازہ ہے؟

    (شیخ خالد زاہد) یہ کیسابے شرمی کا اندھا گڑھا ہے کہ بھر کر ہی نہیں دے رہا ۔ شام ، کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کی مقتل گاہیں بنی ہوئی ہیں لیکن امت کی غیرت سماجی میڈیا سے باہر ہی نہیں نکل رہی ۔ یہ پیغام آگے بڑھا دو ...

مزید پڑھیں »

رمضان امت مسلمہ کےلئے صبر اور برداشت کا مہینہ ہے

    رمضان امت مسلمہ کےلئے صبر اور برداشت کا مہینہ ہے تحریر۔ثمیرہ صدیقی رمضان مبارک وہ مہینہ ہے جس میں اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے اس مہینے میں تمام مسلمانوں کے کبیرہ اور صغیرہ گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔ سورہ البقرہ میں ہے کہ ”یایھاالذین ...

مزید پڑھیں »

فتح مبین

    فتح مبین کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org ہوائیں دم بخود تھیں فضا ئیں حیران تھیں چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سردار الانبیا محبوب خدا سرور کائنات ﷺ نے 20رمضان کی صبح ...

مزید پڑھیں »

جناح کی تصویر 80 سال بعد یادآئی

  جناح کی تصویر 80 سال بعد یادآئی تحر ےر۔۔۔ رفا قت حسےن بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے مذموم مقاصد کےلئے جان بوجھ کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں لائف ممبر کی حیثیت سے وہاں1938 سے آویزا ں محمد علی جناح کی تصویر پر شور ہنگامہ کیا ، مگر قابل ...

مزید پڑھیں »

عہدے اور مراعات

  عہدے اور مراعات تحریر عبدالجبار خان دریشک جب سارے اختیارات کی چھڑی اپنے ہاتھ میںہواورجب دل کرے اس چھڑی کو جیسے گھوما دو ، اتنا بڑا عہدہ اور منصبکسی کے ہاتھ میں ہو تو کون سوال کرنے والا ہے وہ جیسے رعایا پر حکومت کرے ان اپنی مر ضی ...

مزید پڑھیں »

کفن کی جیب

  کفن کی جیب ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر ...

مزید پڑھیں »

فرارکا راستہ

    فرارکا راستہ دھوپ چھاﺅں الیاس محمد حسین ایک قریبی عزیز کی بیٹی کی شادی تھی برات کی آمدپر شور،شرابا، ہلا، گلااس ماحول کا خاصا ہوتاہے لمبے چوڑ ے انتظامات،سینکڑوں باراتی ۔۔میںسوچ میں گم تھا ہمارے مذہب نے جو سادگی کا درس دیا تھا وہ کہاں گیا؟بچے،بوڑھے،نوجوان لڑکے ،لڑکیاں،خواتین ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ خودکشیاں

    بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ خودکشیاں تحریر:محمد شاہد محمود دنیا بھر کی مسلح افواج میں خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے بھارت پہلا ملک بن چکاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے اعداد و شمار کے تحت خودکشی کے سب سے زیادہ بھارتی فوج میں رونما ہوتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

رنگ و نسل ومذہب فلاحی کاموں مےں مصروف عمل

    المصطفے ویلفیئر سوسائٹی اور المصطفے ویلفیئر ٹرسٹ دُنےا بھر مےں بلا امتےازرنگ و نسل ومذہب فلاحی کاموں مےں مصروف عمل صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی نہاےت محترم بھائی جناب محمد نواز کھرل، جن کے ساتھ انجمن طلبہء اسلام کے مشن کے لےے زندگی بھر تگ و تاز کی ...

مزید پڑھیں »