تازہ ترین خبریں
Home / کالم (page 69)

کالم

ڈونگ فینگ ریس ٹیم نے آکلینڈ میں اندرون بندرگاہ ریس کا گرینڈ چیمپیئن جیت لیا

ڈونگ فینگ ریس ٹیم نے آکلینڈ میں اندرون بندرگاہ ریس کا گرینڈ چیمپیئن جیت لیا آکلینڈ، نیوزی لینڈ، 16 مارچ 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/ — اس وقت چھ ریس ٹیمیں آکلینڈ میں لنگر انداز ہیں۔ چین کی ٹیم – ڈونگ فینگ ریس ٹیم نے آکلینڈ میں اندرون بندرگاہ ریس میں گرینڈ چیمپیئن جیتا۔ نصف ...

مزید پڑھیں »

Kashmir:  A Classic Case For Self-Determination

Kashmir:  A Classic Case For Self-Determination Dr. Ghulam Nabi Fai As the time-honored adage advises, to every complex problem there is a simple solution, but it is wrong.  I do not bear simple panaceas or simpleminded slogans. What I do hope to offer is an unstarry – eyed view of ...

مزید پڑھیں »

‫مستقبل کی پرورش ماحول دوستی میں: چینی انٹیلی جنٹ مینوفیکچرر گری نے میلان کو “روشن کردیا”  

‫مستقبل کی پرورش ماحول دوستی میں: چینی انٹیلی جنٹ مینوفیکچرر گری نے میلان کو “روشن کردیا” چوہائی، چین، 15 مارچ 2018ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– 13 مارچ کو میلان، اٹلی میں یورپ کی سب سے بڑے پیمانے پر ہونے والی اور وسیع تر مصنوعات کی رینج کی حامل پیشہ ورانہ ریفریجریشن نمائش 2018ء ...

مزید پڑھیں »

اقبال طارق اور اس کے چند خواب

  اقبال طارق اور اس کے چند خواب تحریر:۔ ملک شفقت اللہ کچھ مقام و عنوانِ طبع ایسے ہوتے ہیں جہاں ،پر جلنے لگتے ہیں ، اور بے بسی کے عالم میں جذبات کو دل ہی دل میں دبا کر آنکھوں سے فدا ہوتے ہوئے بیان کیا جاتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

بھا ر ت کی آ بی جا ر حیت

    تحریر۔۔۔ڈ ا کٹر عبد ا لمجید چو ہد ر ی ز ند ہ ر ہنے کے لئے ہر جا ندار کو جس طر ح آ کسیجن کی ضر و رت ہے ا سی طر ح ہر ذی رو ح کو ز ند ہ ر ہنے کے لئے جو ...

مزید پڑھیں »

کیا مسلمان واقعی سزا کے حقدار ہیں؟

    کیا مسلمان واقعی سزا کے حقدار ہیں؟ دو دن ہوگئے, سوشل میڈیا اور آن لائن نیوز سائیٹس بمع برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر ایک ہی بات کے چرچے ہیں, ایک ہی بات کا شوروغوغا ہے, ایک ہی دکھ ایک ہی درد ایک ہی چبھن کا سماع ...

مزید پڑھیں »

مقبول نہیں معقول

  مقبول نہیں معقول اگرانسان اپنے آس پاس ہونیوالے مختلف واقعات کے محرکات، اثرات ا ورنقصانات پرغورکرے تواس کیلئے نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے ۔انسان کی عزت اور ہزیمت کے درمیان بہت باریک سا فرق ہے۔عزت دارانسان دوسروں کی عزت کرتے ہیں اورجودوسروں کوبے عزت کر ے خودبھی عزت ...

مزید پڑھیں »

باشعور عوام کارکردگی کو فراموش نہیںکرتے !

    باشعور عوام کارکردگی کو فراموش نہیںکرتے ! کالم نگار: پروفیسر ضیاءالرحمن کشمیری۔ ای میل:zia_rwp@yahoo.com وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 10مارچ 2018ءکو تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا آغاز پوری قوم کے لیے کسی بہت بڑی خوش خبری ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کا الیکشن ، دلہا کون بنا؟؟

    سینیٹ کا الیکشن ، دلہا کون بنا؟؟ تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com سینٹ الیکشن جس کے متعلق مختلف قیاس آرائیاں ہورہی تھیں کہ ہونا بھی ہے کہ نہیں آج اللہ اللہ کرکے مکمل ہوگیا ۔چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین بھی منتخب ہوگئے مگر اس الیکشن نے بھی ہر بار کی ...

مزید پڑھیں »