Home / کالم (page 9)

کالم

وزیر اعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

    وزیر اعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ تحریر۔روفان خان گزشتہ روز ملک کے 22 ویں وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینے کے چند اراکین کے ہمراہ جمعرات کے روز جی ایچ کیو کا آٹھ گھنٹے طویل دورہ کیا جس میں پاک فو ج کی ...

مزید پڑھیں »

صوفیانہ بصیرت اور قوم کی بقا و سلامتی

    صوفیانہ بصیرت اور قوم کی بقا و سلامتی تحریر۔۔۔ڈاکٹر سید فہیم کاظمی الچشتی انتخابات 2018 کے نتائج کے مطابق اس وقت پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی ہے اور حکومت بناچکی ہے اللہ رب العزت نے پاکستان کو ایسے لوگوں کے چنگل سے چھڑا لیا ہے، جو ...

مزید پڑھیں »

۶ستمبر یوم دفاع۔شہدا ہمارے محافظ

    مشرقی اُفق میر افسر امان،کالمسٹ پاکستانی قوم اور مسلح افواج ۶ ستمبر کو یوم دفاع منانے کے ساتھ ساتھ اس سال خاص طور پراپنے شہداپر بھی پروگرام ترتیب دے رہی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی قوم اور مسلح افواج اپنے شہدا کو خصوصی طور پر خراج ...

مزید پڑھیں »

باطل سے دبنے والے آسماں نہیں ہیں ہم

    اے راہِ حق کے شہیدو تحریر:علی جان ای میل: aj119922@gmail.com باطل سے دبنے والے آسماں نہیں ہیں ہم سوبارکرچکاہے توامتحاں ہمارا…(اقبال) ہمارے ملک کے جو حالات ہیں پوری دنیا جانتی ہے مغربی ممالک کبھی مذہب کے نام پر توکبھی دہشت گردی کی تہمت لگا کرہمیں دنیا میں بدنام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی “لونگ “جموں کشمیر کی “لائچی”

شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ undp@hotmail.com پاکستانی “لونگ “جموں کشمیر کی “لائچی” سرحدیں جتنی بھی مضبوط ہوں،جتنی بھی رکاوٹیں ہوں،فصیلیں آسمان تک اونچی ہوں ،لیکن فنکار اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے سرحدیں عبور کرہی لیتے ہیں ، اسی لئے کہتے ہیں فنکار سرحدوں کے محتاج نہیں ہوتے،10.12.1991 کو جموں کشمیر میںپیدا ہونے ...

مزید پڑھیں »

 قاضی وقت آنکھیں کھول

     قاضی وقت آنکھیں کھول :۔ ملک شفقت اللہ جھنگ ایک قدیمی شہر ہے اور اسے آغاز سے ہی تعلیمی اور شعوری فقدان کا سامنا رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کی عوام جو مل جائے اسے غنیمت جانتے ہیں اور اپنے حق سے بالکل نا آشنا ...

مزید پڑھیں »

پہلا سول پیشہ ور(پروفیشنل) وزیر اعظم!

    پہلا سول پیشہ ور(پروفیشنل) وزیر اعظم! (شیخ خالد زاہد) اگر کوئی شخص مقررہ وقت پر دفتر پہنچتا ہے، چائے کے وقت چائے اور کھانے کے طے شدہ وقت پر کھانا کھاتا ہے اور دفتر سے چھٹی کے وقت دفتر سے نکلتا ہے ، دفتری امورنافذ العمل قائدے اور ...

مزید پڑھیں »

یوم نیلا بٹ تحریک آزادی کا سنگ میل

    یوم نیلا بٹ تحریک آزادی کا سنگ میل یوم نیلا بٹ کی پروقار تقریب عید کی تعطیلات کی وجہ سے23 اگست کی بجائے27اگست کو منائی گئی، سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی زیرقیادت مسلم کانفرنسی زعماءکافی دنوں سے تیاریوں میں مگن تھے ، کارنر میٹنگز، موٹرسائیکل ریلیاں ...

مزید پڑھیں »

کرپٹ مافیاکی چیخیں ۔۔؟

    کرپٹ مافیاکی چیخیں ۔۔؟ عمرفاروق /آگہی ابھی چنددن ہی ہوئے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے پہلے خطاب میںدواہم اعلانات کیے تھے کہ پہلایہ کہ یا یہ ملک رہے گا یا یہ کرپٹ لوگ رہیں گے اور جب ہم یہ کریں گے تو یہ سب ...

مزید پڑھیں »

حضرت ابراہےم علےہ السلام اےک برگزےدہ نبی اور رسول

حضرت ابراہےم علےہ السلام اےک برگزےدہ نبی اور رسول حضرت ابراہےم علےہ السلام، جو اللہ کے برگزےدہ نبی اور پےغمبر ہےں، جن کو خلےل اللہ (اللہ کا دوست) کہا جاتا ہے، تقرےباً چار ہزار سال قبل عراق مےں پےدا ہوئے۔ تےن بڑے مذاہب (ےہودےت، عےسائےت اور اسلام) کے عظےم پےغمبروں ...

مزید پڑھیں »