Home / کھیل (page 10)

کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، محمد حفیظ نے دبئی میں اسکواڈ جوائن کرلیا

    لاہور: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اسکواڈ جوائن کرلیا۔سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی فارم کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو 18 ویں رکن کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا تھا، آل راﺅنڈر گزشتہ رات ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد بھی فیلڈنگ کا معیار اچانک گرنے پر حیران

    لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد  بھی فیلڈنگ کا معیار اچانک گرنے پر حیران ہیں۔ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں سرفراز احمد سے  جب فیلڈنگ کا معیار اچانک گرنے کا سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی اور دورئہ زمبابوے میں بہترین کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل ڈرافٹ کیلیے پاکستانی ستاروں کی کہکشاں تیار

لاہور: پی ایس ایل فور ڈرافٹ کیلیے پاکستانی ستاروں کی کہکشاں تیار کرلی گئی جب کہ کرکٹرز کے تبادلے یا خدمات برقرار رکھنے کیلیے کھڑکی کھول دی گئی۔پی ایس ایل فور کیلیے دستیاب 89قومی کرکٹرز کی فہرست جاری کردی گئی،کرکٹرز کے تبادلے یا برقرار رکھنے کیلیے کھڑکی کھول دی گئی، پلاٹینم ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے ’’جرائم‘‘ پر سزائیں سخت کر دی گئیں

دبئی: کرکٹ کے ’’جرائم‘‘ پر سزائیں سخت کر دی گئیں، آئی سی سی نے نیا کوڈ آف کنڈکٹ نافذ کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے چند نئے جرائم اور ان کیلیے سخت سزائوں کی خاطر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کردی گئی ہے، ان کی منظوری ویسے تو رواں ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا گیا

لاہور: پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کی چھٹی کردی گئی ہے اور اب آئندہ ماہ اومان میں شیڈول ایشین چیمپئن ٹرافی کے لئے ٹیم کا حتمی انتخاب ٹیم منیجمنٹ خود کرے گی۔ذرائع کے مطابق ایک روزہ ٹرائلز 3 اکتوبر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے، اس موقع پر سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کی سزا میں اضافہ کردیا

دبئی : میچ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر باؤلر کو اب 6 ٹیسٹ میچز یا 12 ایک روزہ میچز کی پابندی کا سامنا کرنا ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند کو خراب کرنے کی سزا کو مزید سخت کرتے ہوئے لیول 2 کے بجائے لیول 3 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی

نیودلی: پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئن شپ انڈر 15 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی۔  فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ ایشیا کپ؛ پاکستان انڈر19 نے ہانگ کانگ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

چٹا کانگ: پاکستان انڈر 19 نے یوتھ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرادیا۔بنگلہ دیش کے شہرچٹاگانگ میں پاکستان انڈر19 نے یوتھ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز آپہنچی

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز کل سے پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان چار روزہ میچ سے ہوگا جس میں قومی اے ٹیم کی قیادت اسد شفیق جب کہ مہمان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔دورے کے واحد پریکٹس میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »