Home / کھیل (page 11)

کھیل

چیئرمین بورڈ کپتان کی حمایت میں سامنے آ گئے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی مشکل وقت میں کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے اور انھوں نے وکٹ کیپر کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے اگلی سیریز میں ٹیم سے بہتر کھیل کی امیدیں باندھ لیں۔یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شاہد آفریدی اور شعیب اختر مایوس

    ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے، ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی  اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی ٹیم کی کارکردگی پر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف میچ: ٹھنڈے مزاج کے دھونی اپنا مزاج کھو بیٹھے

    دبئی: افغانستان کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے مہندرا سنگھ دھونی ایک موقع پر اپنے ہی بولر پر گرم ہوگئے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلے میں کپتان دھونی اس وقت اپنا ٹھنڈا مزاج کھو بیٹھے جب اسپن بولر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

    لاہور: قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکٹ ( این او سی) نہ ملنے پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا اور مطالبہ کیا ہے کہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا

دبئی: ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔ایشیا کپ میں آج  سپر فور مرحلے کے 2 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پاکستان بھارت ٹکرائے گا جب کہ دوسرے میچ میں بنگلا دیش اور افغانستان آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سپر ...

مزید پڑھیں »

ٹیم سے باہر کرنے پر کامران اکمل کے بعد سلمان بٹ بھی پھٹ پڑے

لاہور: کامران اکمل کے بعد سابق کپتان سلمان بٹ بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تلملا اٹھے۔ واپڈا ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے سلکیٹ کیوں نہیں کیا جارہا، ری ہیب سمیت وہ تمام کام کرلیے ہیں جن کا مطالبہ کیا گیا تھا، آئی سی سی کا ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی لیگز؛ پاکستان اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا

دبئی: پاکستان غیرملکی لیگز کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا جب کہ آئی سی سی نے اس حوالے سے یقین دہانی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پلیئرز کو فٹنس مسائل سے بچانے کیلیے پی ایس ایل کے علاوہ سال میں ایک اور لیگ کھیلنے کی پابندی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دوحا: پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔دوحا میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے فریم میں بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی پر 110-2 پر قابو پایا، محمد آصف اچھی فارم میں نہیں تھے، ملکیت سنگھ نے ...

مزید پڑھیں »

دنیائے ٹینس کے دوسپراسٹارز ایک ساتھ شکست سے دوچار

شکاگو: لیور کپ میں دنیائے ٹینس کے دو سپراسٹارز راجرفیڈرر اور نوواک جوکووچ پہلی بار جوڑی بناکر ایک ساتھ ٹینس کورٹ میں اترے لیکن اس ڈبلز میچ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شکاگو میں لیور کپ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں جس میں یورپ اور ریسٹ آف دی ورلڈ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

ابو ظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »