Home / کھیل (page 18)

کھیل

کامران اکمل کیلیے بہترین وکٹ کیپرکا ایوارڈ مذاق بن گیا

لاہور: کامران اکمل کیلیے بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ مذاق بن گیا۔کامران اکمل اپنے کیریئر کے دوران کئی حیران کن کیچز ڈراپ کرنے کے حوالے سے خاص شہرت رکھتے ہیں،اپریل 2017میں پاکستان کی طرف سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے کرکٹر کی مصروفیات میں ڈومیسٹک اور پی ایس ایل کے ...

مزید پڑھیں »

اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگلا جشن آزادی عالمی کپ کے ساتھ منائیں گے۔بحریہ کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کپتان نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ بحریہ ٹائون میں انٹرنیشنل لیول کا اسٹیڈیم بن رہا ہے، اس عمل سے کراچی کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں بھارت کو یواے ای کی کمائی کھٹکنے لگی

ممبئی:  بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب امارات میں15ستمبر کو ہوگا،بھارتی ٹیم کو ایک میچ 18تاریخ کو کوالیفائر سے کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کرکٹ لیگ؛ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی

دبئی: اولین یواے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کی باقاعدہ لانچنگ کردی گی، ایونٹ کا 19دسمبر سے آغاز ہوگا جب کہ 5 فرنچائز ٹیمیں ٹائٹل کیلیے جنگ لڑیں گی۔دنیا بھر میں لیگز کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے یواے ای کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی اولین ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی

نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کیس؛ بھارتی بورڈ کو ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا

بھارتی بورڈ کو پاکستان کے کیس میں اپنا موقف ثابت کرنے کیلیے ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ پیش کردہ بیانات میں حکومت کی جانب سے نہ کھیلنے کا تحریری حکم شامل نہیں۔’’بگ تھری‘‘ کی حمایت پر بھارت نے پاکستان سے2014 میں 6 باہمی سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی سے ناراض حفیظ ایوارڈ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

لاہور:  سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پرپی سی بی حکام سے ناراض محمد حفیظ ایوارڈز کی تقریب میں شریک نہ ہوئے۔کرکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق بورڈ نے ان کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم انھوں نے معذرت کرلی تھی۔ محمد حفیظ ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ شمالی ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی نے دوبارہ ٹی وی پر آنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: کرکٹ کیلیے صحافت چھوڑنے والے نجم سیٹھی نے دوبارہ ٹی وی پر آنے کا عندیہ دے دیا۔عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلی کی لہر چلنے کا امکان روشن ہے،اس صورتحال میں ہر کرکٹ شائق چیئرمین نجم سیٹھی کے مستقبل کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم مینجمنٹ حفیظ کے بارے میں واضح فیصلہ کرلے، مصباح الحق

لندن: سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ اور کپتان کو محمد حفیظ کے بارے میں واضح فیصلہ کرلینا چاہیے۔پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہاکہ یہ محمد حفیظ جیسے سینئر کھلاڑی کیلیے مایوس کن وقت ہے، انھیں زمبابوے کیخلاف حالیہ ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی حلف برداری کی دعوت ملی تو حکومت کی اجازت سے جاؤں گا، کپل دیو

نئی دہلی: کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ اس میں ضرور شرکت کریں گے۔ماضی کے بھارتی کرکٹر کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ ...

مزید پڑھیں »