Home / کھیل (page 19)

کھیل

فکسنگ کیس؛ ناصر جمشید کا بیان ’’اسکائپ‘‘ کے ذریعے ریکارڈ

لاہور:  پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ناصر جمشید نے ’’اسکائپ‘‘ کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان،خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کو کیس کی ٹریبیونل میں سماعت کے بعد ...

مزید پڑھیں »

عمران خان سے کرکٹرز کی ملاقاتیں، وقار یونس تنقید پر برہم

کراچی: عمران خان سے سابقہ کرکٹرز کی ملاقاتوں پر تنقید کے باعث وقار یونس نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی پر کرکٹرز سب سے زیادہ خوش ہیں، اس کا اندازہ ان تصاویر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جن میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی؛ پاکستان کو 14 سال بعد میزبانی مل گئی

لاہور:  انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ ’’ہاکی اوپن سیریز‘‘ کی میزبانی سونپ دی۔ہاکی کے حلقوں سے خوشخبری آگئی، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 14سال کے عرصے کے بعد پاکستان کو انٹرنیشنل ایونٹ ہاکی اوپن سیریز کی میزبانی سونپ دی ہے۔ 22 ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ

ممبئی: معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بالی ووڈ میں ان دنوں پرانی فلموں کے ری میک بنانے کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات کی زندگی پر فلم بنانے کا رجحان بھی پروان چڑھتا جارہا ہے جس کا اندازہ بھارتی کرکٹر دھونی، اظہر الدین، ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

    سینٹ کٹس: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔25جولائی کوہونےوالے عام انتخابات کےنتیجے میں پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستوں کے ساتھ سب سےآگے رہی ہے اورمرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

عمران خان پاکستان کوکچھ دے گا لے گا نہیں، سابق بھارتی کرکٹرز

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کوکچھ دے گا لے گا نہیں۔بھارتی سابق کرکٹر، سیاستدان اور کپل شرما کے شو کے انتہائی معروف ترین جج نوجوت سنگھ نے کہاہے کہ عمران کسی بھی پہلو میں معاشرے کو دینے والا شہری ہے ،کبھی کچھ لے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ اسد شفیق نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی: اسد شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، دورئہ زمبابوے میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے میزبان ...

مزید پڑھیں »

نائٹ ٹیسٹ؛ فلڈ لائٹس جلنے سے پہلے ہی بجھ گئیں

کراچی:  نائٹ ٹیسٹ کیلیے فلڈ لائٹس جلنے سے پہلے ہی بجھ گئیں۔آئی سی سی نے اکتوبر 2012میں ممبر ممالک کو نائٹ ٹیسٹ میچز کی اجازت دی تھی، نومبر 2015میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ اوول میں تاریخ کا اولین فلڈ لائٹس پانچ روزہ میچ کھیلا گیا، پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا۔یک انٹرویو میں ویمنز ڈبلز کی سابق نمبرون کھلاڑی نے بتایا کہ اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے،میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں۔ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میں روایتی خاتون ...

مزید پڑھیں »