تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 2)

کھیل

پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ اولمپیئن نوید عالم عہدے سے برطرف

لاہور:  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ اولمپیئن نوید عالم کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔پی ایچ ایف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ اولمپیئن نوید عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، ان کی برطرفی کی وجوہات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قواعد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا دروازہ ہے، ہارون لورگاٹ

لاہور:  آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ نے پی ایس ایل کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا دروازہ قرار دیدیا۔لاہور قلندرز کے زیراہتمام پریس کانفرنس کے دوران ہارون لورگاٹ نے کہا کہ لیگ کے پہلے  پروجیکٹ کے آغاز پر لاہور آیا تھا، طویل عرصہ بعد ...

مزید پڑھیں »

امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

  دبئی: قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی

برمنگھم: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئے باکسنگ میچ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ عامر خان اور سیموئیل ورگاس ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

کراچی: شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔کراچی میں ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے صادق محمد کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ اوپنر کی عزت اپنی جگہ لیکن انھیں ...

مزید پڑھیں »

فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکر ستانے لگی

کراچی:  فرنچائزز کو پی ایس ایل کے مستقبل کی فکرستانے لگی،انھیں یہ بھی علم نہیں کہ لیگ کی پرانی منیجمنٹ برقرار رہے گی یا نئی کا تقرر کیا جائے گا۔نجم سیٹھی کی رخصتی کے بعد احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی بن چکے ہیں، البتہ اب تک ان کا ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا

لاہور: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران آل راؤنڈر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے آنے والے بچے کو ایشیاکپ کا تحفہ دینا چاہیں گے جس پر شعیب ملک نے کہا کہ باپ بننا بڑی خوشی کی ...

مزید پڑھیں »

جاپان سے ناکامی کا اب تک یقین نہیں آرہا، ہاکی کپتان

کراچی:  قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جاپان سے شکست پر وہ سخت افسردہ ہیں، ان کو اب تک اس ناکامی پر یقین نہیں آرہا۔رضوان سینئر نے ہالینڈ سے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ

لاہور:  نومنتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے گزشتہ روز  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ لی۔احسان مانی نے اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں سہولیات اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا،اس موقع پرگورننگ بورڈ میں شامل وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان کے نامزد کردہ دوسرے حکومتی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں کسی ٹیم کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے، شعیب ملک

لاہور: شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں کسی ٹیم کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے جب کہ ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں آل راﺅنڈر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں اضافی دباﺅ نہیں لینا ...

مزید پڑھیں »